گڈمسلم
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 10، 2011
- پیغامات
- 1,407
- ری ایکشن اسکور
- 4,912
- پوائنٹ
- 292
اس تصویری مضمون کا خلاصہ
محمدبن الحسن الشیبانی (اہل الرائے) کے فقہاء میں سے تھا اس امام نسائی وغیرہ نے اس کے خراب حافظے کی وجہ سے ضعیف قراردیا ہے وہ امام مالک وغیرہ سے روایت کرتا تھا اور وہ امام ذہبی کے نزدیک علم اور اہل الرائے کے فقہ کے دریاؤں میں سے تھاصرف امام مالک سے اس کی روایت قوی ہے۔
حافظ ذہبی کے بیان سے معلوم ہوا کہ شیبانی مذکور اگر امام مالک کے علاوہ دوسروں لوگوں (مثلا امام ابوحنیفہ) وغیرہ سے روایت کرے تو وہ ذہبی کے نزدیک بھی غیر قوی یعنی ضعیف ہے۔
بہت سارے دلائل سے اس بات کو ثابت کیا گیا ہے کہ محمد بن الحسن الشیبانی کذاب، ضعیف اور مردود الروایۃ ہے اس سے منسوب کتابیں بسند صحیح وحسن ثابت نہیں ہیں۔