• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الکامل فی التاریخ اردو ۔۔۔۔ کے متعلق بتایئے

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
تمام بھائیوں سے گذارش ہے کہ : علامہ ابن اثیر جزریؒ کی
الکامل فی التاریخ اردو ۔اگر نیٹ پر شائع ہو، اور اس کا لنک کسی کے علم میں ہو تو یہاں بتائیں ،
جزاکم اللہ تعالی خیراً
 
شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
و علیکم السلام ، یہ انٹر نیٹ پر نہیں ہے ، اس کا خلافت راشدہ سے متعلق جلد کے مترجم حافظ رشید احمد رشید ہیں اور مرتب ڈاکٹر سید معین الحق اور شائع کراچی میں ہوئی تھی ۔، باقی جلدوں کو مجھے علم نہیں ہے فی الحال ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
تمام بھائیوں سے گذارش ہے کہ : علامہ ابن اثیر جزریؒ کی
الکامل فی التاریخ اردو ۔اگر نیٹ پر شائع ہو، اور اس کا لنک کسی کے علم میں ہو تو یہاں بتائیں ،
جزاکم اللہ تعالی خیراً
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

Untitled.png
https://ia800507.us.archive.org/23/items/AlKamilFiTareekhIbnAthir/Al Kamil fi Tareekh - Ibn Athir.pdf
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
بہت شکریہ محترم بھائی
لیکن یہ ایک جلد ہے جو میں پہلے ہی دیکھ چکا ہوں ،
مکمل کتاب ترجمہ کے ساتھ نہیں مل رہی ،
اور میں تو عرصہ سے اس کو اصل زبان یعنی عربی میں پڑھتا رہا ہوں ،
اس کا ترجمہ یہاں فورم کے ایک رکن کی فرمائش ہے ،
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
اسحاق سلفی بھائی جان اگر آپ کو مل جائے تو مجھے ذاتی گفتگو میں یاد سے بھیج دیں
آپ کا شکر گزار رہوں گا
جزاک اللہ خیراً
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
اسحاق سلفی بھائی جان اگر آپ کو مل جائے تو مجھے ذاتی گفتگو میں یاد سے بھیج دیں
آپ کا شکر گزار رہوں گا
جزاک اللہ خیراً
جی ضرور ان شاء اللہ تعالیٰ
 
شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
477
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
86
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
تمام بھائیوں سے گذارش ہے کہ : علامہ ابن اثیر جزریؒ کی
الکامل فی التاریخ اردو ۔اگر نیٹ پر شائع ہو، اور اس کا لنک کسی کے علم میں ہو تو یہاں بتائیں ،
جزاکم اللہ تعالی خیراً
اسحاق سلفی بھائی جان اگر آپ کو مل جائے تو مجھے ذاتی گفتگو میں یاد سے بھیج دیں
آپ کا شکر گزار رہوں گا
جزاک اللہ خیراً
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الکامل کے ترجمہ کا کام ہورہا ہے۔ دو جلدیں چھپ چکی ہیں اور باقی پر کام جاری ہے۔
 

اٹیچمنٹس

شمولیت
جولائی 22، 2011
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
125
پوائنٹ
73
السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اس کتاب کے مزید 2 جلدیں اردو میں ہو چکی ہیں اور پبلش بھی ہو چکی ہیں:

التاریخ الکامل ابن اثیر:
 

اٹیچمنٹس

فارق

رکن
شمولیت
جون 11، 2011
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
132
پوائنٹ
58
اگر کسی کو لنک ملے تو ضرور بتائیے۔
 
Top