الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آج کل اگر کوئی تاریخ کی کتابوں کے حوالے دے کر ایسا لکھے تو یہی کہا جاتا ہے۔ جبکہ ابن اثیر کے لئے یہ الفاظ استعامل کئے گئے تو اسے جہالت کہا گیا، چونکہ ابن اثیر" اہل حدیث " کے پاپاہیں، اس لئے ۔ اگر یہی باتیں طبری کے بارے میں ہو رہی ہوتیں تو سارے یہی کہتے کہ طبری نے اپنی تاریخ میں کیا گند بلا اکٹھا کر دیا ہے۔