• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الیاس قادری کی شرمناک ویڈیو .الله ہمیں ایسے فلمی اداکاروں سے بچاے. آمین !!

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
میری سمجھ میں نہیں آتا کےدین کی یہ کون سی تعلیم جس کا پرچار اتنے زور وشور سے کیا جارہا ہے۔۔۔
کیا ایسے عمل کرنے والے افراد جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی لائی ہوئی تعلیمات کا چہرہ مسخ کررہے ہیں۔۔۔
وہ دائرہ اسلام سے خارج نہیں؟؟؟۔۔۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
میری سمجھ میں نہیں آتا کےدین کی یہ کون سی تعلیم جس کا پرچار اتنے زور وشور سے کیا جارہا ہے۔۔۔
کیا ایسے عمل کرنے والے افراد جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی لائی ہوئی تعلیمات کا چہرہ مسخ کررہے ہیں۔۔۔
وہ دائرہ اسلام سے خارج نہیں؟؟؟۔۔۔
بھائی، ان اعمال کا بدعت ہونا اپنی جگہ۔ لیکن ان کی بنیاد پر کسی کو دائرہ اسلام سے خارج قرار دینا، تو غلط معلوم ہوتا ہے۔ واللہ اعلم۔
 
Top