• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الیاس گھمن کے "بیس رکعات تراویح کے (١٥) دلائل" اور ان کے جوابات

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
عامر بھائی ضرب حق سرگودھا کے جتنے بھی شمارے آپ کے پاس ہیں وہ مجھے بھیج دیجئیے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
زبردست جواب ہیں۔۔ ماشاءاللہ
ان جوابات کو امیج فائل میں ہونا چاہئے تاکہ فیس بک پر تشہیر کی جا سکے۔ ان شاءاللہ

عامر بھائی صاحب! توجہ کریں۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
زبردست جواب ہیں۔۔ ماشاءاللہ
ان جوابات کو امیج فائل میں ہونا چاہئے تاکہ فیس بک پر تشہیر کی جا سکے۔ ان شاءاللہ

عامر بھائی صاحب! توجہ کریں۔
Shukriya arslan bhai
Bhai kisi bhi chiz ke liye waqt nahi mil raha
Sirf subah nashta aaram se kar raha hu :-(
Aap ye kaam kijiye Aur image banaiye
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
امیج تو نہیں!
البتہ رمضان المبارک میں، میں ایک نیا سوفٹ وئیر لانچ کرنے والا ہوں۔ ان شاء اللہ۔
اس سوفٹ وئیر کا مقصد انتہائی برق رفتاری سے مختلف موضوعات پر اشکالات اور ان کا ازالہ تلاش کرنا ممکن ہو گا۔ فی الحال اس میں دو موضوعات پر کام جاری ہے، جس میں ایک
1 توسل اور استعانت پر اشکالات اور ان کا جائزہ
دوسرا
2 بیس تراویح پر اشکالات اور ان کا جائزہ
سوفٹ وئیر کی یہ ہیڈنگ ہے۔
آئیے تحقیق کریں۔
Quick Islamic Information Reterival System.
باقی تفصیلات ان شاء اللہ آپ سوفٹ وئیر دیکھ کر اچھے طریقے سے سمجھ پائیں گے۔
دعا کیجئے کہ سوفٹ وئیر جلد از جلد مکمل ہو جائے۔
 
Top