محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
آمیناللہ کریم آپ کی خواہش کو شرفِ قبولیت عطا کرے آمین۔
اور اللہ کے مہمانوں کی میزبانی کا شرف ہمیں دے۔آمین۔
جزاک اللہ خیرا
آمیناللہ کریم آپ کی خواہش کو شرفِ قبولیت عطا کرے آمین۔
اور اللہ کے مہمانوں کی میزبانی کا شرف ہمیں دے۔آمین۔
یہ بات ہم بھی جانتے ہیں کے باطل نظام سے کبھی تبدیلی نہیں آئے۔۔۔یار آپ کی باتیں میں تو تضاد ہے ایک طرف ووٹ نہ دینے کا موقف رکھتے ہو دوسری طرف ملک میں ووٹ ڈالنے سے بہتری کی بات کرتے ہو۔ جن علماء کا کردار پانچ سالوں میں آپ کے سامنے ہے کیا انہیں علماء کے اقتدار میں آنے سے ملک میں اسلام شریعت نافذ ہو جائے گی؟؟؟؟؟؟
یہی تو میں کہنا چاہتا ہوں کہ یہ سارے اپنی اپنی مفاد کی جنگ لڑتے ہیں۔ آپ لوگ جتنے دلائل دے لو کبھی جمہوریت کو سچا ثابت نہیں کر پاؤ گے۔ ان شاءاللہ
اور باطل نظام سے کبھی تبدیلی نہیں آئے گی۔
اب اس فرق کو دیکھیں۔۔۔سعودیہ میں جانے کی خواہش بیت اللہ اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں نمازیں ادا کرنے کے لیے ہے۔
آمینالسلام علیکم،
دونوں نقطہ ہائے نظر کے دلائل دیے جا چکے۔ اب بہتر ہے سب ٹھنڈے دل سے سوچیں اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے دعا کریں کہ وہ اپنی رضا والا کام چننے کی توفیق عطا فرمائے۔
والسلام علیکم
میرے خیال میں باربروسا بھائی کی یہ بات آپ کی سمجھ میں آگئی ہوگی۔اگر علماء خود بھی امیدوار ھوں تو پھر ؟
حقیقت سے آنکھیں بند کرنے کا فایئدہ ؟
دیکھیں علماء سے ہماری وابستگی اپنی جگہ ہے، ان کا احترام بھی سر انکھوں پر ہے۔البتہ اس نظام سے برات ایمان کا تقاضا ہے۔