• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امامت کی شرائط اور امامت کا حقدار فقہ حنفی شریف کی روشنی میں

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
@اشماریہ بھائی اس کا ترجمہ کر دیں تا کہ یہاں سب فقہ حنفی شریف حیاتی یا مماتی پتا نہیں والوں سے مستفید ہوں شکریہ


حنفی مذہب میں یہ قانون ہے کہ اگر کہیں جماعت کرانے کی خاطر دو امام موجود ہوں تو زیادہ حق کس کا ہے اس کے لئے چند شرائط ہیں؛

اذا اجتمع قوم ولم یکن بین الحاضرین صاحب منزل اجتمعوا فیہ ...

فالأحسن زوجۃ لشدۃ عنقہ فأکبرھم رأسا، وأصغر ھم عضوا فأکثر ھم مالا فأکبرھم جاھا


(حاشية الطحطاوي على مراقی الفلاح شرح نور الأیضاح: 164)

imam-1.jpg
imam - 2.jpg

 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
@اشماریہ بھائی اس کا ترجمہ کر دیں تا کہ یہاں سب فقہ حنفی شریف حیاتی یا مماتی پتا نہیں والوں سے مستفید ہوں شکریہ


حنفی مذہب میں یہ قانون ہے کہ اگر کہیں جماعت کرانے کی خاطر دو امام موجود ہوں تو زیادہ حق کس کا ہے اس کے لئے چند شرائط ہیں؛

اذا اجتمع قوم ولم یکن بین الحاضرین صاحب منزل اجتمعوا فیہ ...

فالأحسن زوجۃ لشدۃ عنقہ فأکبرھم رأسا، وأصغر ھم عضوا فأکثر ھم مالا فأکبرھم جاھا


(حاشية الطحطاوي على مراقی الفلاح شرح نور الأیضاح: 164)

محترم اگر آپ حاشیۃ الطحطاوی کی عبارت پیش کر رہے ہیں تو وہ پوری لکھیے۔ ٹکڑے نہیں لگائیے۔ اور اگر مراقی الفلاح کی عبارت پیش کی ہے تو واضح کیجیے۔
آپ نے جو اسکین دیا ہے اس میں آپ اپنی دی ہوئی عبارت خود ڈھونڈ لیں تو بہت اچھا ہوگا۔ چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ہیں۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ایک انتہائی فاش خیانت کی طرف یہیں اشارہ کرتا چلوں کہ آلہ تناسل کا ذکر عربی عبارت میں کہیں نہیں ہے۔ ہو سکتا ہے یہ ترجمہ کسی ایسے شخص نے کیا ہو جس کو آلہ تناسل کا ذکر بہت زیادہ ہی پسند ہو۔ پھر اسی پر کسی اس سے بھی بڑے گدھے نے بن دیکھے اندھی تقلید میں اشعار بنا ڈالے۔
خیر کیا کہہ سکتے ہیں۔
حنفی علماء میں اس عبارت کے حوالے سے دونوں موقف ملتے ہیں :
حاشية الطحطاوي على مراقي الفلاح شرح نور الإيضاح (ص: 301)
قوله: "وأصغرهم عضوا" فسره بعض المشايخ بالأصغر ذكرا لأن كبره الفاحش يدل غالبا على دناءة الأصل ويحرر ومثل ذلك لا يعلم غالبا إلا بالاطلاع أو الأخبار وهو نادر ويقال مثله في الأحسن زوجة المتقدم-
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 558)
(قَوْلُهُ ثُمَّ الْأَحْسَنُ زَوْجَةً) لِأَنَّهُ غَالِبًا يَكُونُ أَحَبَّ لَهَا وَأَعَفَّ لِعَدَمِ تَعَلُّقِهِ بِغَيْرِهَا. وَهَذَا مِمَّا يُعْلَمُ بَيْنَ الْأَصْحَابِ أَوْ الْأَرْحَامِ أَوْ الْجِيرَانِ، إذْ لَيْسَ الْمُرَادَ أَنْ يَذْكُرَ كُلٌّ مِنْهُمْ أَوْصَافَ زَوْجَتِهِ حَتَّى يَعْلَمَ مَنْ هُوَ أَحْسَنُ زَوْجَةً (قَوْلُهُ ثُمَّ الْأَكْثَرُ مَالًا) إذْ بِكَثْرَتِهِ مَعَ مَا تَقَدَّمَ مِنْ الْأَوْصَافِ يَحْصُلُ لَهُ الْقَنَاعَةُ وَالْعِفَّةُ فَيَرْغَبُ النَّاسُ فِيهِ أَكْثَرَ (قَوْلُهُ ثُمَّ الْأَكْبَرُ رَأْسًا إلَخْ) لِأَنَّهُ يَدُلُّ عَلَى كِبَرِ الْعَقْلِ يَعْنِي مَعَ مُنَاسَبَةِ الْأَعْضَاءِ لَهُ، وَإِلَّا فَلَوْ فَحُشَ الرَّأْسُ كِبَرًا وَالْأَعْضَاءُ صِغَرًا كَانَ دَلَالَةً عَلَى اخْتِلَالِ تَرْكِيبِ مِزَاجِهِ الْمُسْتَلْزِمِ لِعَدَمِ اعْتِدَالِ عَقْلِهِ اهـ ح. وَفِي حَاشِيَةِ أَبِي السُّعُودِ؛ وَقَدْ نُقِلَ عَنْ بَعْضِهِمْ فِي هَذَا الْمَقَامِ مَا لَا يَلِيقُ أَنْ يُذْكَرَ فَضْلًا عَنْ أَنْ يُكْتَبَ اهـ وَكَأَنَّهُ يُشِيرُ إلَى مَا قِيلَ أَنَّ الْمُرَادَ بِالْعُضْوِ الذَّكَرُ-
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@خضر حیات !
تو پھر یہ سمجھا جائے کہ بقول @اشماریہ صاحب کہ بعض حنفی مشائخ ''کھوتے'' ہیں؟
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
و عین الرضا عن کل عیب کلیلۃ
و عین السخط تبدی المساویا
 
Top