ان کے نزدیک نبی کریمﷺ کے بعد کوئی امام نہیں ہو سکتا۔
یہ آپ کے زہن کی اختراع ہے، میں نے ایسا کہیں نہیں لکھا ہے۔ لگتا ہے آپ دانستہ بات کو غلط سمت میں لے جارہے ہیں۔
یہ بھی آپ جھوٹ بول رہے ہیں۔ مین نے ایسا کچھ بھی نہیں لکھا ہے۔ اللہ سے ڈریں اور بہتان نہ لگائیں۔ اللہ ہی جانتا ہے کہ کون اسکی نظر میں امام ہے۔ اتنی آسان بات آپ کی سمجھ میں کیوں نہیں آرہی ہے۔مسلم صاحب کے نزدیک نبی کریمﷺ کے بعد کوئی امام موجود نہیں
" اللہ نے یہ تو بتا دیا ہے کہ امام ہوں گے، ابراہیم علیہ سلام کی زریت میں اور وہ ظالم نہیں ہوں گے۔ محمد رسول اللہ کے بعد اگر کسی امام کا نام کے ساتھ قراٰن میں زکر ہو تو سورۃ اور آیت کا حوالہ بتائیں۔ بیکار کی بحث سے اجتناب کریں۔