• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابوحنیفہ کا فتویٰ بابت مدت رضاعت!!!

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
جزاکم اللہ خیرا۔

رفع الملام علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی تصنیف لطیف اور تحقیق انیق ہے ۔
اس کا اردو ترجمہ بھی ہو چکا ہے اور یہاں ہماری لائبریری میں موجود ہے؛کوئی بھائی اس کا لنک دے دیں یہاں تو بہتوں کا بھلا ہو جائے گا۔
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
رفع الملام علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی تصنیف لطیف اور تحقیق انیق ہے ۔
درستگی کے لیے شکریہ ۔
اس کا اردو ترجمہ بھی ہو چکا ہے اور یہاں ہماری لائبریری میں موجود ہے؛کوئی بھائی اس کا لنک دے دیں یہاں تو بہتوں کا بھلا ہو جائے گا
نیٹ پر اردو ترجمہ میں نے کافی ڈھونڈ لیا ہے لیکن نہیں مل رہا ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
اس کا اردو ترجمہ بھی ہو چکا ہے اور یہاں ہماری لائبریری میں موجود ہے؛کوئی بھائی اس کا لنک دے دیں یہاں تو بہتوں کا بھلا ہو جائے گا۔
نیٹ پر اردو ترجمہ میں نے کافی ڈھونڈ لیا ہے لیکن نہیں مل رہا ۔
اس کا اردو ترجمہ محدث لائبریری میں موجود ہے :
ائمہ سلف اور اتباع سنت
کتاب کے تعارف میں ذکر ہونا چاہیے کہ یہ کتاب ’’ رفع الملام عن الائمۃ الاعلام ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ، تاکہ ڈھونڈنے والوں کے لیے آسانی رہے ۔ جیساکہ مترجم نے کیا ہے ۔
 
Top