• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے خواب میں دیکھا کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہڈیاں اکٹھا کر رہے ہیں

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک دفعہ امام ابو حنیفہ نے خواب میں رسول للہ صل الله علیہ وسلم کی ہڈیوں کو بھکرے ہوئے دیکھا - آپ بہت پریشان ہوئے- آپ جلدی سے دوڑے، اور ہڈیوں کو اکھٹا کیا- اگلے دن آپ ابن سیرین رحم الله کے پاس گئے اور یہ خواب سنایا- تو ابن سیرین رحم الله نے آپ کو بشارت دی- کے مبارک ہو ابو حنیفہ- تم رسول کے دین کو، انکی احادیث کو اکھٹا کرو گے-
کہا جاتا ہے- کہ یہ خواب فقہ حنفی کی بنیاد کی بشارت تھی-

اس واقعہ کی کیا حقیقت ہے ؟ اس متعلق تفصیل سے بتائیں یہ واقعہ تاریخ بغداد اور امام ابن عبد البر رحمہ اللہ سے مختلف سندوں سے بیان ہوا ان ۔۔۔ ان تمام سندوں کے بارے میں تفصیلی جواب درکار ہے

جزاک اللہ خیرا
@خضر حیات
@اسحاق سلفی
@ابن داود
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علىكم ورحمة الله وبركاته!
میرا لیپ ٹاپ ٹھیک ہو جائے، تو میں اس کی تفصیل درج کرتا ہوں، ان شاء الله
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
السلام علىكم ورحمة الله وبركاته!
میرا لیپ ٹاپ ٹھیک ہو جائے، تو میں اس کی تفصیل درج کرتا ہوں، ان شاء الله
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ہم اجتماعی طور پر آپ کے لیپ ٹاپ کی صحت یابی کے ل
ئے دعا گو ہیں۔ ابتسامہ
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک دفعہ امام ابو حنیفہ نے خواب میں رسول للہ صل الله علیہ وسلم کی ہڈیوں کو بھکرے ہوئے دیکھا - آپ بہت پریشان ہوئے- آپ جلدی سے دوڑے، اور ہڈیوں کو اکھٹا کیا- اگلے دن آپ ابن سیرین رحم الله کے پاس گئے اور یہ خواب سنایا- تو ابن سیرین رحم الله نے آپ کو بشارت دی- کے مبارک ہو ابو حنیفہ- تم رسول کے دین کو، انکی احادیث کو اکھٹا کرو گے-
کہا جاتا ہے- کہ یہ خواب فقہ حنفی کی بنیاد کی بشارت تھی-

اس واقعہ کی کیا حقیقت ہے ؟ اس متعلق تفصیل سے بتائیں یہ واقعہ تاریخ بغداد اور امام ابن عبد البر رحمہ اللہ سے مختلف سندوں سے بیان ہوا ان ۔۔۔ ان تمام سندوں کے بارے میں تفصیلی جواب درکار ہے

جزاک اللہ خیرا
@خضر حیات
@اسحاق سلفی
@ابن داود
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اِس روایت اور اِس کی مختلف سندوں کی تفصیل اور تبصرہ اللمحات کی ۲ جلد کے صفحہ ۳۳۴ سے ۳۵۴ میں موجود ہے۔
 
asad farhan

مبتدی
شمولیت
اگست 29، 2017
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
17
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک دفعہ امام ابو حنیفہ نے خواب میں رسول للہ صل الله علیہ وسلم کی ہڈیوں کو بھکرے ہوئے دیکھا - آپ بہت پریشان ہوئے- آپ جلدی سے دوڑے، اور ہڈیوں کو اکھٹا کیا- اگلے دن آپ ابن سیرین رحم الله کے پاس گئے اور یہ خواب سنایا- تو ابن سیرین رحم الله نے آپ کو بشارت دی- کے مبارک ہو ابو حنیفہ- تم رسول کے دین کو، انکی احادیث کو اکھٹا کرو گے-
کہا جاتا ہے- کہ یہ خواب فقہ حنفی کی بنیاد کی بشارت تھی-

اس واقعہ کی کیا حقیقت ہے ؟ اس متعلق تفصیل سے بتائیں یہ واقعہ تاریخ بغداد اور امام ابن عبد البر رحمہ اللہ سے مختلف سندوں سے بیان ہوا ان ۔۔۔ ان تمام سندوں کے بارے میں تفصیلی جواب درکار ہے

الجواب :

اس خواب کی سند بالکل صحیح ہے اور یہ خواب شرعی طور پر تو حجت نہیں ہوتے ہیں لیکن فضائل میں خواب تسلیم کیے جاتے ہیں جس میں کسی کی فضیلت ہو اور یہ فضیلت امام ابن سیرین نے بتائی ہے اس خواب سے تو اسکو قبول کیا جائے گا ۔۔۔۔ باقی اس کی سند کی تفصیل کا مطالبہ ہو یا کسی راوی کا ترجمہ تو مجھے ٹیگ کر کے پوچھ سکتے ہیں
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
آپ نے جواب اقتباس ہی میں لکھ دیا ہے۔

الجواب :
اس خواب کی سند بالکل صحیح ہے اور یہ خواب شرعی طور پر تو حجت نہیں ہوتے ہیں لیکن فضائل میں خواب تسلیم کیے جاتے ہیں جس میں کسی کی فضیلت ہو اور یہ فضیلت امام ابن سیرین نے بتائی ہے اس خواب سے تو اسکو قبول کیا جائے گا ۔۔۔۔ باقی اس کی سند کی تفصیل کا مطالبہ ہو یا کسی راوی کا ترجمہ تو مجھے ٹیگ کر کے پوچھ سکتے ہیں
 
شمولیت
ستمبر 15، 2018
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
54
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک دفعہ امام ابو حنیفہ نے خواب میں رسول للہ صل الله علیہ وسلم کی ہڈیوں کو بھکرے ہوئے دیکھا - آپ بہت پریشان ہوئے- آپ جلدی سے دوڑے، اور ہڈیوں کو اکھٹا کیا- اگلے دن آپ ابن سیرین رحم الله کے پاس گئے اور یہ خواب سنایا- تو ابن سیرین رحم الله نے آپ کو بشارت دی- کے مبارک ہو ابو حنیفہ- تم رسول کے دین کو، انکی احادیث کو اکھٹا کرو گے-
کہا جاتا ہے- کہ یہ خواب فقہ حنفی کی بنیاد کی بشارت تھی-

اس واقعہ کی کیا حقیقت ہے ؟ اس متعلق تفصیل سے بتائیں یہ واقعہ تاریخ بغداد اور امام ابن عبد البر رحمہ اللہ سے مختلف سندوں سے بیان ہوا ان ۔۔۔ ان تمام سندوں کے بارے میں تفصیلی جواب درکار ہے
یہ یہ واقعہ ثابت ہے جمہور محدثین و مفسررین اور شارحین نے یہ واقعہ امام اعظم کی سیرت اور فضائل و مناقب میں نقل کیا ہے اور اسکی سند ثابت ہے اس پر اپنی تحقیق پیش کرتا ہوں اگلے جواب میں
 
شمولیت
ستمبر 15، 2018
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
54
چناچہ امام خطیب البغدادی یو ں تاریخ میں اسکی سند بیان کرتے ہیں :
اخبرنا القاضی ابو بکر محمد بن عمر الداودی ،قال: اخبرنا عبیداللہ احمد بن یعقوب امقری قال حدثنا محمد بن محمد بن سلیمان الباغندی قال حدثنی شُعَيْبُ بنُ أَيُّوْبَ الصَّرِيْفِيْنِيُّ: حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَى الحِمَّانِيُّ، سَمِعْتُ أَبَا حَنِيْفَةَ يَقُوْلُ:
رَأَيْتُ رُؤْيَا أَفزَعَتْنِي، رَأَيْتُ كَأَنِّي أَنبُشُ قَبْرَ النَّبِيِّ -صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- فَأَتَيْتُ البَصْرَةَ، فَأَمَرتُ رَجُلاً يَسْأَلُ مُحَمَّدَ بنَ سِيْرِيْنَ.
فَسَأَلَه، فَقَالَ: هَذَا رَجُلٌ يَنبُشُ أَخْبَارَ رَسُوْلِ اللهِ -صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-.

تاریخ بغداد میں ایک مردود اور ضعیف واقعہ ہے کہ امام صاحب نے خواب میں دیکھا کہ میں قبر نبوی کو کھود رہا ہوں اور وہاں کی ہڈیاں جمع کرکے ترتیب سے رکھ رہا ہوں۔۔لٰہذا ابو حنیفہ نے کہا میں بصرہ گیا اور ایک اآدمی(مجہول) سے کہا کہ جاکر ابن سیرین سے تعبیر معلوم کرو، اس نے ابن سیرین سے پوچھا تو انہونے فرمایا کہ خواب دیکھنے والا اخبار نبویہ یعنی احادیث نبویہ کا استخراج کرےگا۔

راویان کا مختصر تعارف بیان کر رہا ہوں :

۱۔ سند کا پہلا راوی :
القاضی ابو بکر محمد بن عمر الداودی

امام خطیب اور امام ذھبی نے انکو ثقہ قرار دیا ہے

322- محمد بن عمر بن محمد القاضي
أبو بكر بن الأخضر الدّاوديّ الفقيه.
بغداديّ ثقة، إمام.
سمع: أبا الحسن بن لؤلؤ، وأبا الحسين بن المظفَّر، وجماعة.
وثّقه الخطيب وروى عنه.
(تاریخ الاسلام ، امام ذھبی)

۲۔سند کا دوسرا راوی:
عبیداللہ احمد بن یعقوب امقری

امام خطیب بغدادی انکی الازدی اور امام عتیقی سے توثیق بیان کرتے ہیں :

5522 عبيد الله بن أحمد بن يعقوب بن أحمد بن عبيد الله، أبو الحسين المقرئ، يعرف بابن البواب
سمع الحسن بن الحسين الصواف، ومحمد بن الحسين بن حفص الأشناني، والحسن بن محمد المخرمي، وأحمد بن عبد الله بن سابور الدقاق، وإسماعيل بن موسى الحاسب، وأبا صخرة الكاتب، ومحمد بن محمد الباغندي. وإسحاق بن بيان الأنماطي، وأبا القاسم البغوي، والحسين بن محمد بن شعبة وأبا الليث الفرائضي، وإسحاق بن محمد بن مروان الغزال. حدثنا عنه الحسن بن محمد الخلال.
والأزهري، والعتيقي، والتنوخي، وأبو القاسم الأزجي، وأحمد بن عمر بن روح النهرواني.
سمعت الأزهري ذكر ابن البواب فقال: ثقة.
أخبرنا الأزهري والعتيقي. قالا: توفى أبو الحسين بن البواب المقرئ في شهر رمضان من سنة ست وسبعين وثلاثمائة.
قال العتيقي: يوم الأحد لأربع بقين من شهر رمضان قال: وكان ثقة مأمونا.
(تاریخ بغداد)

۳۔ تیسرا راوی : محمد بن محمد بن سلیمان الباغندی
امام ابن شاہین تاریخ الثقات میں امام ابن خثیمہ سے انکی توثیق نقل کرتے ہوئے لکھتے ہیں : وذکر ابو بکر محمد بن محمد بن سلیمان بن الحارث الباغندی فقات: ثقہ کثیر الحدیث ۔(تاریخ الثقات ص 238)

امام ابن حبان نے الباغندی کو ثقات میں درج کیا ہے اور وہ لکھتے ہیں : محمد بن سلیمابن بن الحارث ابکر بکر الباغندی سکن بغداد یروی عن عبید اللہ بن موسیٰ القراقین (وہ منفرد نہیں )
(کتاب الثقات جلد ۱ ، ص 149)

۴۔چوتھا راوی: شعیب بن ایوب
الصريفيني یہ صدوق ہیں اور تدلیس کرتے تھے
2794- شعيب ابن أيوب ابن رزيق الصريفيني القاضي أصله من واسط صدوق يدلس من الحادية عشرة مات سنة إحدى وستين د
(تقریب التہذیب)

۵۔ پانچواں راوی : امام ابو یحییٰ الیمانی شاگرد ابی حنیفہ ہیں جو ان سے یہ خواب بتانے والے ہیں

امام ابن معین ایک جگہ کہتے ہیں ـ ابو یحییٰ الحمانی و ابنہ ثقہ

اور پھر فرماتے ہیں ابو یحییی الحمانی ثقہ
اور اس سے حدیث بھی روایت کرتے ہیں
(تاریخ ابن معین ص 516 اور 670)
 
Top