• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابو حنیفہ رحم اللہ کا عقیدہ اور دیوبندی

شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
اس پوسٹ میں "جہیمیہ" فرقہ کے بارے لکھا گیا ہے کہ" جہمیہ جیسے گمراہ فرقہ کا مسلک" یہاں گمراہ فرقہ سے کیا مراد ہے ؟ گمراہ یعنی کافر؟
اس کی وضاہت کر دیں مہربانی ہوگی۔
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
سب سے پوچھا لیکن کسی نے جواب نہیں دیا - لیکن @محمد باقر بھائی ضرور جواب دیں گے - انتظار رھے گا -
بندہ اس کا جواب ضرور لکھے گا یہ بتائیں کہ" کیا اہل حدیث کے نزدیک یہ کتاب "فقہ اکبر"امام اعظم امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب ہے؟" اور یہ بھی بتائیں کہ اس میں درج عقائد کو اہل حدیث درست تسلیم کرتے ہیں یا نہیں؟ ان دو کے جواب دیں پھر اگلی بات کرتا ہوں۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

آپ یہ بتا دیں کہ امام ابو حنیفہ رحم الله کا عقیدہ کیا تھا - یہ کتاب امام صاحب کی ہے یا نہیں یہ تو میرے بھائی آپ بہتر جانتے ہیں - کیا وجہ ہے کہ میں یہاں احناف سے کئی بار پوچھ چکا ہوں کہ امام صاحب کا عقیدہ کیا تھا لیکن آپ کے علاوہ کوئی اس پر بات کرنے کو تیار نہیں ہوا -
 
جناب نے "فقہ اکبر" سے حوالہ نقل کیا ہے ،بندہ نے اسی لئے پوچھا ہے کہ یہ کتاب اہل حدیث کے نذدیک امام اعظم کی ہے یا نہیں؟اس میں درج عقائد کو اہل حدیث درست سمجھتے ہیں یا نہیں؟
جناب اس کے جواب سے ایسے بھاگ رہے ہیں جیسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حضرت عمر کے نام سے۔۔۔۔۔۔۔
جب اہل حدیث کے نذدیک امام اعظم امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی کوئی کتاب ہی نہیں ہے تو امام صاحب کا نام لیکر اُن کا عقیدہ بتا کر سوال کرنا عقلمندی ہے یا بے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
آخر امام صاحب کا عقیدہ ہے کیا - کیوں دیوبندی حیاتی یا مماتی امام ابو حنیفہ رحم الله کا عقیدہ بتاتے ہوے ڈرتے ہیں - کتنی کمبختی ہے کہ جس امام کی تقلید کی جاتی ہے - اس کا عقیدہ بتاتے ہوے - یہ لوگ ایسے ہے بھاگ جاتے ہیں جیسے حضرت عمر راضی الله کے سامنے سے ؟؟؟؟؟ بھاگ جاتا تھا -

یہ ہیں دعوه کرنے والے امام ابو حنیفہ رحم الله کی تقلید کا - ابتسامہ -
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
جناب نے "فقہ اکبر" سے حوالہ نقل کیا ہے ،بندہ نے اسی لئے پوچھا ہے کہ یہ کتاب اہل حدیث کے نذدیک امام اعظم کی ہے یا نہیں؟اس میں درج عقائد کو اہل حدیث درست سمجھتے ہیں یا نہیں؟
جناب اس کے جواب سے ایسے بھاگ رہے ہیں جیسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حضرت عمر کے نام سے۔۔۔۔۔۔۔
جب اہل حدیث کے نذدیک امام اعظم امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی کوئی کتاب ہی نہیں ہے تو امام صاحب کا نام لیکر اُن کا عقیدہ بتا کر سوال کرنا عقلمندی ہے یا بے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ کے اپنے اکابر انور شاہ کاشمیری بھی کہہ رہے ہیں کہ

http://forum.mohaddis.com/threads/امام-ابو-حنیفہ-کسی-کتاب-کے-مصنف-نہیں-ہیں-انور-شاہ-کاشمیری.5667/

کیا انور شاہ کاشمیری بھی اہلحدیث ہیں

شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
آپ کے اپنے اکابر انور شاہ کاشمیری بھی کہہ رہے ہیں کہ

http://forum.mohaddis.com/threads/امام-ابو-حنیفہ-کسی-کتاب-کے-مصنف-نہیں-ہیں-انور-شاہ-کاشمیری.5667/

کیا انور شاہ کاشمیری بھی اہلحدیث ہیں

اسی لئے تو پوچھ رہا ہوں کہ جب تمہارے نذدیک "فقہ اکبر" امام اعظم کی کتاب نہیں ہے تو یہ" وسیلہ "کا عقیدہ جناب اُن کے ذمہ کیوں لگا رہے ہیں ؟؟؟اگر جناب اسے امام اعظم کی کتاب سمجھتے ہیں توپھر میری اس بات کا جواب دیں
" کیا اہل حدیث کے نزدیک یہ کتاب "فقہ اکبر"امام اعظم امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب ہے؟" اور یہ بھی بتائیں کہ اس میں درج عقائد کو اہل حدیث درست تسلیم کرتے ہیں یا نہیں؟ ان دو باتوں کے جواب دیں پھر اگلی بات کرتا ہوں۔
جناب نے امام العصر ثانی ابن حجر امام علامہ سید محمد انوار شاہ صاحب کشمیری رحمہ اللہ کا حوالہ نقل کیا ہے ،یہ بتائیں کہ کیا جناب شاہ صاحب کی اس بات کو تسلیم کرتے ہیں یا نہیں ؟ اگر مانتے ہیں تو بات صاف ہوگئی کہ مذکورہ بالا عقیدہ امام صاحب کا نہیں ہے تو جناب نے اسے امام اعظم کے ذمہ کیوں لگایا ؟
ماننا پڑے گا کہ جناب کی یہ پوسٹ ہی سرے سے غلط ہے ۔اب اس غلط پوسٹ کا جواب اہل دیوبند یا احناف سے مانگنا جناب کی جہالت کا منہ بولتا ثبوت ہے
۔
 
اٹیچمنٹس

Top