lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
اب اس غلط پوسٹ کا جواب اہل دیوبند یا احناف سے مانگنا جناب کی جہالت کا منہ بولتا ثبوت ہے
۔
آپ نے اہل دیوبند یا احناف کے الفاظ استعمال کیے ہیں - کیا دیوبند اور احناف الگ الگ ہیں یا ایک ہے ہی
صرف یہ بتا دیں کہ امام ابو حنیفہ رحم الله کا عقیدہ کیا تھا - اس کا جواب کون دے گا -