• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابو حنیفہ رحم اللہ کا فتویٰ اور وسیلہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جبکہ دیوبندی اس کے برعکس عقیدہ رکھتے ہیں
اب یا تو ان کا امام غلط ہے یا خود یہ دیوبندی

اگر ان کا امام غلط ہے تو بات ہی ختم ، جن کا امام ہی غلط ہو اس کے پیروکار کیسے درست ہو سکتے ہیں

اور اگر یہ خود غلط ہیں تو جان بوجھتے غلطی پر رہنا کون سی عقل مندی ہے
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
اشماریہ بھائی اوپر آپ نے امام ابو حنیفہ رحم اللہ کا مؤقف تو پڑھ لیا وسیلہ کے حوالے سے ۔ اب دیوبند شریف والوں کا بھی دیکھ لیں - اور یہ بھی بتا دیں کہ امام ابو حنیفہ رحم اللہ کا مؤقف ٹھیک ہے یا دیوبند شریف کا ٹھیک ہے - اور یہ بھی بتا دیں کہ یہ مؤقف دیوبند حیاتی شریف کا ہے یا دیوبند مماتی شریف کا ہے -


0001.jpg
0036.jpg
0037.jpg
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
bbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbb.jpg
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
اشماریہ بھائی کیا کہیں گے آپ یہاں - کچھ تو جواب دیں - اگر جواب نہیں ہے تو یہ بھی بتا دیں کہ آپ کی اس بارے میں تحقیق نہیں ہے
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
اشماریہ بھائی کیا کہیں گے آپ یہاں - کچھ تو جواب دیں - اگر جواب نہیں ہے تو یہ بھی بتا دیں کہ آپ کی اس بارے میں تحقیق نہیں ہے
یار یہاں کسی بندہ کے وسیلے واسطہ کی بات نہیں ہو رہی۔ لفظ مقعد العز من عرشک کے الفاظ کی بات ہو رہی ہے اور ان الفاظ سے دعا کرنے میں اختلاف ہے۔
دوسری بات عبارت میں لاینبغی ہے لا یجوز نہیں جس کا معنی ہے مناسب نہیں ہے نہ کہ درست نہیں۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
اشماریہ بھائی کیا کہیں گے آپ یہاں - کچھ تو جواب دیں - اگر جواب نہیں ہے تو یہ بھی بتا دیں کہ آپ کی اس بارے میں تحقیق نہیں ہے
محترم بھائیو میں نے دیوبندیوں کی ایک کتاب صراط مستقیم پڑھی تھی جو غالبا مولانا یوسف لدھیانوی رحمہ اللہ کی ہے
اس میں اسی اوپر حنفی کتاب کے حوالے سے اسکے غلط ہونے کا لکھا ہوا تھا اور پھر مولانا نے اسکی وضاحت کی تھی کہ ہم جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا واسطہ دیتے ہیں وہ ہماری ان سے محبت کا واسطہ ہوتا ہے پس پھر میرے نزدیک دیوبندیوں اور اہل حدیث میں صرف تعبیر کا اختلاف ہے ورنہ بات ایک ہی ہے
میں کوشش کروں گا کہ کل اس کتاب کو تلاش کر کے اصل عبارت یہاں لکھ دوں تاکہ محترم اشماریہ بھائی اور محترم لولی بھائی اس کے تناظر میں بات کریں اللہ جزائے خیر دے امین
 
Top