• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابو حنیفہ کے نزدیک حنفی گنہگار ہیں

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
اگر انگریزوں سے پہلے کوئی باقاعدہ مسلک یا فرقہ بنام اہل حدیث تھا تو ثبوت دیجئے۔
جیسے حنفی، مالکی، حنبلی، شافعی، وغیرہ
رشید احمد لدھیانوی دیوبندی نے لکھا ہے :
'' تقریباً دوسری تیسری صدی ہجری میں اہل حق میں فروعی اور جزئی مسائل کےحل کرنےمیں اختلاف انظار کے پیش نظر پانچ کاتب فکر قائم ہوگئے یعنی مذاہب اربعہ اور اہل حدیث۔ اس زمانے سے لیکر آج تک انہی پانچ طریقوں میں حق منحصر سمجھا جاتا رہا۔'' (احسن الفتاویٰ ج1 ص316)
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
ideal_man

میرے بھائی انگریزوں سے پہلے بقول آپ کے اگر اہلحدیث نہیں تھے تو کیا​
دیوبندی
بریلوی
دیوبندی حیاتی
دیوبندی مماتی
قادیانی​
تھے​
اگر یہ سب نہیں تھے تو یہ سب کہاں سے آ گۓ​
اور اس وقت ان سب فرقوں میں سے حق پر کون ہے​
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
میرے بھائی!
یہ ہمارا بڑا پن ہے کہ غیر مقلدین (1) کو ہم اہل حدیث بھی کہتے ہیں، کیونکہ انہوں نے اپنی جماعت کا نام اہل حدیث رکھا ہے۔
بہت سے ناموں سے گذر کر یہ فرقہ اہل حدیث نام پر جما تھا پھر اس سے آگے سلفی اور اہل سنت میں بھی ترقی کرگیا (2)۔۔۔۔
ہم اگر اہل حدیث کہتے ہیں تو اس سے مراد فرقہ ہے یعنی فرقہ اہل حدیث،
غیر مقلدین دراصل اس فرقہ کی اصل شناخت ہے۔ باقی جماعت کا نام بار بار تبدیل ہوتا رہا ہے اور خدا جانے اس جماعت کا نام ابھی کتنی بار تبدیل ہوگا۔
اس لئے عموما ہم اس کی اصل شناخت سے مخاطب کرتے ہیں (3)، اگر ابتدا ہی سے جماعت کا ایک نام ہوتا تو ہمیں اسی نام سے مخاطب کرنے میں خوشی ہوتی،
اگر انگریزوں سے پہلے کوئی باقاعدہ مسلک یا فرقہ بنام اہل حدیث تھا تو ثبوت دیجئے۔ (4)
جیسے حنفی، مالکی، حنبلی، شافعی، وغیرہ
لہذا ملا علی قاری نے جو لفظ اہل حدیث بیان کیا ہے اس سے مراد خالص ماہر فن الحدیث ( محدثین) ہیں، کیونکہ یہاں فتوی کا ذکر ہوا ہے اور فتوی ہر ایرہ گیرہ نہیں دے سکتا۔(5)
اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ اس دور میں اہل حدیث کا لفظ محدثین کی جماعت کے لئے استعمال ہوا ہے۔ نہ کہ کسی فرقہ کے لئے۔

اہل حدیث تو آپ ہمیں کہتے ہیں تو یہ آپ کے بڑے پن کی دلیل ہے لیکن غیر مقلدین کہتے ہیں تو یہ کس بات کی دلیل ہے؟ تقلید کی ضد عدم تقلید ہے کیا ؟
علم کی ضد جہالت ہے یاعدم علم ؟ عام طور پر یا تو عالم ہوتا ہے یا جاہل ۔۔ آپ کے نزدیک عالم اور غیر عالم ہوتا ہوگا ۔

مثلا اہل حدیث سے پہلے ہمارا کیانام تھا ؟ اور اس کے بعد ایسا مرحلہ کب آیا جب ہم نے ’’ اہلحدیث ‘‘ کی نفی کرکے کوئی اور نام اختیار کرلیا ؟یا ہمار کوئی ایسا نام بتائیں جس میں پہلے کی نفی ہوتی ہو ۔
ذرا یہ بتائیں کہ دیوبندی ، بریلوی اور پھر دیوبندی حیاتی و مماتی ان کا ذکر تاریخ کی کس کتاب میں ہے جو انگریزوں کی آمد سے پہلے لکھی گئی ہو ؟ اگر تحقیق کا معیار یہی ہے تو پھر دیوبندیوں کی نسبت اس بات پر واضح دلیل نہیں کہ یہ خالص ہندوستان کے علاقے دیوبند کی پیداوار ہے ؟ اور فرقہ بریلویہ احمد رضا خاں سے پہلے اس دنیا میں کوئی وجود نہیں رکھتا تھا ؟
جب ہندوستان کے شہروں کی پیداوار چند فرقے اپنا نسب نامہ صحابہ وتابعین تک لے جاتے ہیں تو پھر اہل حدیث کا کیا قصور ہے جن کانام خیر القرون سے چلا آرہا ہے کہ ان کو انگریز کی پیداوار کہا جائے ؟ تلک إذا قسمۃ ضیزی

اگر آپ اس فرقے کی اصل شناخت کی بات کریں تویہ ہے کہ یہ حدیث رسول کے مقابلے میں اقوال رجال کو خاطر میں نہیں لاتے ۔ یعنی سنت کی اتباع کرتے ہیں سلف کے متفقہ فہم کے مطابق ۔ اس لیے خود کو اہل حدیث بھی کہتے ہیں اور سلفی ( سلف صالحین کے متفقہ منہج پر چلنے والا اور عند الاختلاف قرآن وسنت سےرجوع کرنے والا ) بھی کہتے ہیں ۔

ثبوت ملا علی قاری کا بالا حوالہ ہے ۔ اسی طرح شرح النووی علے مسلم اور فتح الباری لابن حجر اور دیگر امہات کتب میں جس طرح اہل الرائے شوافع ، مالکیہ ، حنابلہ کا موقف ذکر کیاگیا ہے اسی طرح اہل حدیث کا موقف بھی ذکر گیا ہے ۔ کیا یہ سارے انگریز کی آمد کے بعد کے ہیں ؟

جناب جس معنی میں آپ اہل حدیث کو لے رہے ہیں یعنی فن حدیث سے تعلق رکھنے والے حدیث کو روایت کرنے والے تو اس حوالے سے ان کا فتوی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ اس معنی میں محدث کا بنیادی وظیفہ حدیث رسول کا تحمل اور اداء ہے ۔
اور پھر دوسری بات یہ کہ کیا شافعی ، مالکی ، حنبلی ان کا حدیث کے ساتھ کوئی تعلق نہیں تھا ؟ صحیح بات تو یہ ہے کہ آئمہ اربعہ میں سے سوائے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے تینوں آئمہ جلیل القدر محدث بھی تھے ۔ کتب حدیث بڑی پڑی ہیں امام مالک ، شافعی اور احمد بن حنبل رحمہم اللہ کی روایات حدیث سے ۔
لیکن اس سب کے باوجود مذاہب اربعہ ذکر کرنے کے ساتھ ساتھ اہل حدیث کے فقہی یاعقدی مسائل میں اقوال ذکرکرنا یا اس بات کی دلیل ہے کہ یہ مذاہب اربعہ کی طرح ایک مستقل مکتبہ فکر تھا ۔ علم من علم وجہل من جہل ۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
رشید احمد لدھیانوی دیوبندی نے لکھا ہے :
'' تقریباً دوسری تیسری صدی ہجری میں اہل حق میں فروعی اور جزئی مسائل کےحل کرنےمیں اختلاف انظار کے پیش نظر پانچ کاتب فکر قائم ہوگئے یعنی مذاہب اربعہ اور اہل حدیث۔ اس زمانے سے لیکر آج تک انہی پانچ طریقوں میں حق منحصر سمجھا جاتا رہا۔'' (احسن الفتاویٰ ج1 ص316)

ideal_man

Ahsan-ul-Fatawa-volume01_1.jpg
Ahsan-ul-Fatawa-volume01_2.jpg
Ahsan-ul-Fatawa-volume01_317.jpg




ڈونلوڈ لنک یہ ہے


ideal_man​
بھائی یہاں اس فتویٰ میں مفتی رشید احمد کہہ رھے ہیں کہ​
تقریباً دوسری تیسری صدی ہجری میں اہل حق میں فروعی اور جزئی مسائل کےحل کرنےمیں اختلاف انظار کے پیش نظر پانچ کاتب فکر قائم ہوگئے یعنی مذاہب اربعہ اور اہل حدیث۔ اس زمانے سے لیکر آج تک انہی پانچ طریقوں میں حق منحصر سمجھا جاتا رہا
یہ کون والے اہلحدیث ہیں جو آج بھی ہیں​
لکن آپ کا مؤقف تو یہ ہے کہ​
اگر انگریزوں سے پہلے کوئی باقاعدہ مسلک یا فرقہ بنام اہل حدیث تھا تو ثبوت دیجئے۔
جیسے حنفی، مالکی، حنبلی، شافعی، وغیرہ
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
ahsan ul fatawaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaa.jpg
ایک اور صوفی مقلد کیا کہتے ہیں یہ بھی دیکھ لیں
ahmed lai lahoriiiiiiiiiiiiiiiiiii.jpg


میرے بھائی صرف یہ بتا دیں کہ یہ دونوں حنفی مقلد بزرگ کن حضرت کو اہلحدیث کہہ رھے ہیں اور ساتھ ساتھ ان کو حق پر بھی کہ رھے ہیں​
۔​
 

ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حدیث دل دھاگہ سے اپنا ایک اقتباس پیش کررہا ہوں۔​
تقریبا مسائل وہ ہیں جس کا تعلق فروع سے ہیں لیکن اسے تعصب کی نظر کرکے اس میں شدت پیدا کردی گئی ہیں، اور امت کو باہم دست و گریبان کردیا گیا ہے۔ ان میں وہ مسائل بھی ہیں جنہیں صحیح طریقے سے سمجھا نہیں گیاِ ، اپنے فہم سے اسے غلط سمجھا گیا، یا جان کر کتر بیونت سے ان مسائل کو امت میں فتنہ کا باعث بنا دیا گیا۔

سچی بات یہی ہے کہ اس فورم پر کئی دھاگے ایسے ہیں جس میں نفس مسئلہ کوئی نقص یا اعتراض کی گنجائش نظر نہیں آتی لیکن ان کو ایسے پیش کیا گیا ہے جیسے اسلام کے یہ سب سے بڑے متنازعہ مسائل ہیں اور اسی پر ہماری آخرت کے بننے سنورنے یا جنت اور جہنم کا فیصلہ محفوظ ہے۔ زیر نظر دھاگہ کو ہی لے لیجئے، آخر اس میں ایسی کونسی بات لکھی گئی ہے ، جس کے لئے تعصب کو ابالا گیا، جھوٹ اور بددیانتی کا داغ پیشانی پر لگایا گیا۔ اسے شوق کہا جائے، مشغلہ کا نام دیا جائے یا مذہبی فرض شناسی سمجھ کر عقائد میں شامل کرلیا جائے۔ اس پر غور و فکر اس نے کرنا ہے جس کا کیا دھرا ہے۔
تقریبا دھاگوں میں بات موضوع سے دوسرا رخ اختیار کرجاتی ہے، اس میں کسی کی کمال ہوشیاری شامل ہوتی ہے یا غفلت غالب آجاتی ہے۔ غفلت کی ایک وجہ تو یہ بھی ہوسکتی ہے کہ ایک فریق دھاگہ کے پس منظر کو سامنے رکھ کر بات کررہا ہوتا ہے اور دوسرا جو تازہ شامل ہوا ہے وہ کسی مراسلہ کے پیش منظر پر اعتراض یا سوال ، یا جواب داخل دھاگہ کرتا ہے۔
ہمیں اصل موضوع کی طرف رجوع کرنا ہوگا۔
میرا سوال کیا تھا اور سوال کی بنیاد کیا تھی، ملاحظہ فرمائیں​
اس عبارت میں مقلد کے ایمان کو صحیح کہا ہے، تمام فقہاء کرام اور اہل حدیث متفق ہیں کہ مقلد کا ایمان صحیح ہے۔
جب کہ غیر مقلدین تقلید کو حرام اور شرک کہتے ہیں،
سوال یہ ہے کہ برصغیر کے غیر مقلدین اہل حدیث کیسے ہوئے؟؟؟
بالا فتوی کے مطابق اول دور کے اہل حدیث مقلد کا ایمان صحیح قرار دیتے ہیں۔
برصغیر کے فرقہ اہل حدیث (غیر مقلدین) مقلد کی تقلید کو حرام، شرک ، گمراہی، فساد ، ضلالت وغیرہ کہتے ہیں۔
یہ دلیل اہل حدیث اور فرقہ اہل حدیث (غیر مقلدین) کے درمیان تمیز پیدا کررہی ہے۔
یہ دلیل ثابت کررہی ہے کہ برصغیر کا فرقہ اہل حدیث اصل اہل حدیث کا تسلسل نہیں ، نومولود فرقہ ہے جس نے اپنا نام اہل حدیث رکھ دیا ہے۔کئی مسائل میں آپ کا سلفیوں سے اختلاف ہے۔نام تو کوئی کچھ بھی رکھ سکتا ہے کونسی کس نے پابندی لگائی ہے۔
lovelyalltime صاحب میرے الزامی جواب کو حلوہ سمجھ کر ہضم کرگئے، اور چور کوتوال کو ڈانتے کے مصداق انگریزوں والاسوال کھڑا کردیا۔
ہائے افسوس، جب وہ اپنی پوسٹ اور الزام کا بھرم رکھ نہیں سکتا تو مداری کا تماشہ لگانے کی کیا ضرورت تھی؟؟؟
محترم خضر حیات صاحب!​
اہل حدیث تو آپ ہمیں کہتے ہیں تو یہ آپ کے بڑے پن کی دلیل ہے​

بہت شکریہ جناب​
لیکن غیر مقلدین کہتے ہیں تو یہ کس بات کی دلیل ہے؟ تقلید کی ضد عدم تقلید ہے کیا ؟​
علم کی ضد جہالت ہے یاعدم علم ؟​
میرے سوال میں دلیل موجود ہے ۔​
تقلید کی ضد عدم تقلید ہے کیا ؟​
علم کی ضد جہالت ہے یاعدم علم ؟​

کیا یہاں صرف ضد کا فارمولہ آئے گا؟؟؟؟
اگر آپ کی ڈکشنری میں ضد کا یہی فارمولہ درج ہے تو پہلے اپنے گھر کی ڈکشنری کو درست کریں۔ ملاحظ فرمائیں۔​
Name ahle hadees.jpg
عام طور پر یا تو عالم ہوتا ہے یا جاہل ۔۔ آپ کے نزدیک عالم اور غیر عالم ہوتا ہوگا ۔​

عام طور پر یہ لفظ خاص طور پر کے لئے بھی گنجائش چھوڑتا ہے، پھر آپ کی ڈکشنری میں ضد کا ایک ہی فارمولہ عام طور پر کیوں درج ہے ؟ خاص طور پر کیوں نہیں؟؟؟
محترم خضر حیات صاحب!
باقی آپ کا سارا مضمون رسمی اور غیر ضروری ہے۔ فی الحال یہ موضوع بحث نہیں۔ اور جو باتیں آپ نے کیں ہیں اس پر کتابوں، اور لٹریچر کا ایک بڑا انبار موجود ہے، مناظرے اور بحثیں بھی ہیں، یہ ایک سردرد ہے کوئی فائدہ نہیں، وقت کا ضیاع ہے۔
محترم @شاکرصاحب!​
رشید احمد لدھیانوی دیوبندی نے لکھا ہے :
'' تقریباً دوسری تیسری صدی ہجری میں اہل حق میں فروعی اور جزئی مسائل کےحل کرنےمیں اختلاف انظار کے پیش نظر پانچ کاتب فکر قائم ہوگئے یعنی مذاہب اربعہ اور اہل حدیث۔ اس زمانے سے لیکر آج تک انہی پانچ طریقوں میں حق منحصر سمجھا جاتا رہا۔'' (احسن الفتاویٰ ج1 ص316)

الحمد للہ ! ہم اپنے علماء اور اکابرین کی قدر کرتے ہیں، آپ لوگوں کی طرح ہم اپنے علماء ، ان کی کتابوں اور اقوال کو کک آوٹ نہیں کرتے۔
لیکن مقام افسوس اور شکوہ یہ ہے کہ آپ لوگ اپنا اصول اور الزام کیوں بھول جاتے ہیں یا چھوڑ جاتے ہیں ؟؟؟
جب آپ لوگ احناف ( مقلدین) پر شخصی تقلید کا الزام عائد کرکے پابند کرتے ہیں کہ احناف صرف اپنے امام کے قول کو حجت مانتے ہیں، پھر اس قسم کے اقوال ہم پر پیش کرنے کا جواز کیا ہے؟؟؟؟
ایک طر ف غیر مقلدین یہ شور مچاتے ہیں کہ مقلد اپنے امام کی تقلید کرتا ہے۔ اور اسی کے قول کو حجت مانتا ہے تو سوال یہ ہے کہ اس الزام میں ہمارا امام کون ہے؟؟؟؟؟
غیر مقلدین کے نظریات اور عقائد پر انہی کے علماء کی کتابوں کا حوالہ دینا یہ تو صرف ہمارے لئے جائز ہے۔
کیونکہ غیر مقلدین کا اصول دعوی ہے کہ وہ صرف قرآن اور حدیث پر عمل کرتا ہے، لہذا جو کہتا ہے، جو کرتاہے، جو لکھتا ہے، سب قرآن اور احادیث ہی ہوتا ہے بمعنی اصول اہل حدیث۔
لیکن یہاں عجیب تماشہ ہے کہ جو قرآن اور حدیث کا نام لے کر مسائل لکھے ، ان مسائل کا ہم حوالہ پیش کریں تو غیر مقلدین اسے کک آوٹ کردے کہ یہ ہمارے لئے حجت نہیں۔ کیا معنی ؟؟؟؟؟
لکھنے والے نے قرآن و حدیث کے اصول پر لکھا ہے۔
خیر ایسی بحث کسی طور لائق نہیں۔ اس سے ایک بات یہ سمجھانا چاہتا ہوں کہ آپ لوگ جب ہم پر الزام لگاتےہیں تو تقلید والا اصول ذہن نشین رکھا کریں۔ پھر حوالہ دیا کریں۔
شکریہ​
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
اگر انگریزوں سے پہلے کوئی باقاعدہ مسلک یا فرقہ بنام اہل حدیث تھا تو ثبوت دیجئے۔
جیسے حنفی، مالکی، حنبلی، شافعی، وغیرہ



میرے بھائی یہی تو پوچھ رہا ہوں کہ اگر انگریزوں سے پہلے اہلحدیث نہیں تھے تو کیا​
دیوبندی حیاتی​
دیوبندی مماتی​
بریلوی​
قادیانی​
تھے​
اگر تھے تو ثبوت دیں اور اگر نہیں تھے اور یہ کہاں سے آ ے​
امید ہے کہ آپ ضرور باتیں گے کہ انگریزوں سے پہلے کون سا مسلک تھا اور اس وقت حق پر کون سا مسلک ہے​

امام ابوحنیفہ رحم اللہ کون سے حنفی تھے

کیا دیوبندی حیاتی تھے​
کیا دیوبندی مماتی تھے​
کیا رضا خوانی بریلوی تھے​
کیا طاہر قادری والے گروپ کے تھے​
کیا الیاس قادری کی جماعت دعوت اسلامی والے گروپ کے تھے​
آپ امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے مقلد ہیں اور آپ کو اتنا نہیں پتا کہ وہ کون سے حنفی تھے
اگر ایک بندہ کہے کہ وہ حنفی مسلک اختیار کرنا چاہتا ہے تو وہ کس کی طرف جا ے​
دیوبندی حیاتی​
دیوبندی مماتی​
بریلوی​
دعوت اسلامی​
منہاج القرآن​
کیوں کہ حضور صلی اللہ وسلم کی صحیح حدیث ہے کہ​
aik grooooh.jpg
اب آپ بتا دیں کہ یہ گروہ جو قیامت تک حق پر ھو گا کون سا ہے​
دیوبندی حیاتی
دیوبندی مماتی
بریلوی
دعوت اسلامی
منہاج القرآن​
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
محترم @شاکرصاحب!​
الحمد للہ ! ہم اپنے علماء اور اکابرین کی قدر کرتے ہیں، آپ لوگوں کی طرح ہم اپنے علماء ، ان کی کتابوں اور اقوال کو کک آوٹ نہیں کرتے۔​
اگر واقعتاً ایسا ہی ہے تو آپ نے اس کا جواب نہیں دیا۔

رشید احمد لدھیانوی دیوبندی نے لکھا ہے :
'' تقریباً دوسری تیسری صدی ہجری میں اہل حق میں فروعی اور جزئی مسائل کےحل کرنےمیں اختلاف انظار کے پیش نظر پانچ کاتب فکر قائم ہوگئے یعنی مذاہب اربعہ اور اہل حدیث۔ اس زمانے سے لیکر آج تک انہی پانچ طریقوں میں حق منحصر سمجھا جاتا رہا۔'' (احسن الفتاویٰ ج1 ص316)

تاریخ کے مسائل میں تقلید وغیرہ کو لے آنا عجیب ہے۔ بالا بات کا آپ کے پاس واضح جواب ہے تو پیش کیجئے یا پھر تسلیم کیجئے کہ یا تو رشید احمد لدھیانوی صاحب نے غلط لکھا ہے اور یا آپ نے غلط لکھا ہے۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
ایک طرف آپ کیا کہہ رھے ہیں -

الحمد للہ ! ہم اپنے علماء اور اکابرین کی قدر کرتے ہیں، آپ لوگوں کی طرح ہم اپنے علماء ، ان کی کتابوں اور اقوال کو کک آوٹ نہیں کرتے۔

اور دوسری طرف کیا کہہ رھے ہیں

جب آپ لوگ احناف ( مقلدین) پر شخصی تقلید کا الزام عائد کرکے پابند کرتے ہیں کہ احناف صرف اپنے امام کے قول کو حجت مانتے ہیں، پھر اس قسم کے اقوال ہم پر پیش کرنے کا جواز کیا ہے؟؟؟؟
 

ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
اگر واقعتاً ایسا ہی ہے تو آپ نے اس کا جواب نہیں دیا۔

رشید احمد لدھیانوی دیوبندی نے لکھا ہے :
'' تقریباً دوسری تیسری صدی ہجری میں اہل حق میں فروعی اور جزئی مسائل کےحل کرنےمیں اختلاف انظار کے پیش نظر پانچ کاتب فکر قائم ہوگئے یعنی مذاہب اربعہ اور اہل حدیث۔ اس زمانے سے لیکر آج تک انہی پانچ طریقوں میں حق منحصر سمجھا جاتا رہا۔'' (احسن الفتاویٰ ج1 ص316)

تاریخ کے مسائل میں تقلید وغیرہ کو لے آنا عجیب ہے۔ بالا بات کا آپ کے پاس واضح جواب ہے تو پیش کیجئے یا پھر تسلیم کیجئے کہ یا تو رشید احمد لدھیانوی صاحب نے غلط لکھا ہے اور یا آپ نے غلط لکھا ہے۔
محترم شاکر صاحب!
واضح کرچکا ہوں کہ ہم اپنے علماء کی قدر کرتے ہیں ، چھوڑتے نہیں ہے۔ تو انشاء اللہ اس قول کا بھی دفاع کرینگے اور کرنا جانتے ہیں، اور یہ سمجھ آپ اچھی طرح رکھتے ہیں کیونکہ ہم پر یہ بھی الزام آپ لوگ ہی لگاتے ہیں کہ ہم اپنے علمائ کی بات کا دفاع کرتے ہیں۔
2۔ اس عبارت میں مقلد کے ایمان کو صحیح کہا ہے، تمام فقہاء کرام اور اہل حدیث متفق ہیں کہ مقلد کا ایمان صحیح ہے۔
جب کہ غیر مقلدین تقلید کو حرام اور شرک کہتے ہیں،
سوال یہ ہے کہ برصغیر کے غیر مقلدین اہل حدیث کیسے ہوئے؟؟؟
میرا سوال اور اس میں جو دلیل ہے ، جواب عنایت فرمادیں، خود کو اہل حدیث بمعنی مسلک ثابت کردیں، پھر مناسب ہوا تو آگے چلیں گے۔
موضوع سے زیادہ تیز دوڑ نہ لگائیں۔
شکریہ
 
Top