عابدالرحمٰن
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 18، 2012
- پیغامات
- 1,124
- ری ایکشن اسکور
- 3,234
- پوائنٹ
- 240
جس جگہ جماعت اول ہوچکی ہے اس جگہ سے ہٹ کر دوسری جماعت ثانی کرنی چاہئے جہاں جماعت ہوچکی بوجہ حفاظت اذہان مکروہ ہے اگر جماعت کرلی جاتی ہے تو نماز ہوجائے گی کوشش یہ ہونی چاہئے کہ جماعت اولیٰ میں شرکت ہوجائےیہاں بھی آپ غلط چل رہے ہیں؟؟؟۔۔۔
اولٰی اور غیراولٰی؟؟؟۔۔۔
تاثر کیوں لیا جاتا ہے کے دو گروپ ہیں؟؟؟۔۔۔
افضل ہے تو اس کی کوئی دلیل پیش کردیجئے۔۔۔
اب جہاں تک بات ہے لوگوں کے ذہن کی اصلاح کی تو اس معیار پر کب اور کس پر پرکھا جائے اس کا فیصلہ کون کرے گا؟؟؟۔۔۔
عابد بھائی!۔
دیکھئے بھائی بدگمانی وہاں ہوتی ہے جہاں پر گمان موجود ہو۔۔۔ اگر ہم ہر کام کو مباح قرار دے کر جائز قرار دینا شروع کردیں پھر اللہ کا فرمان کے مجبوری اور رزق کی تنگی کے خوف سے اپنی اولاد کا قتل نہ کرو، کا حکم کس معنی میں لیا جائے گا؟؟؟۔۔۔
پہلی جماعت افضل اس لیے ہے کہ اس میں نمازیوں کی کثرت ہوتی ہے اور اسی جماعت میں فرشتے بھی شریک ہوتے ہیں اور دیگر بھی ۔جماعت ثانی کیوںکہ اتفاقی ہوتی ہے اس کا یہ مقام اور درجہ نہیں ہوتا فتدبر