شاہد نذیر
سینئر رکن
- شمولیت
- فروری 17، 2011
- پیغامات
- 2,014
- ری ایکشن اسکور
- 6,264
- پوائنٹ
- 437
بس بات ختم ہوگئی کہ ابوحنیفہ کی تعریف سید نذیر حسین دہلوی رحمہ اللہ کی غلطی ہے۔بلکل ہوسکتی ہے
ہم بھی تو یہی کہہ رہے ہیں کہ جب بات آپ کے مطلب کی ہوتی ہے تو علمائے اہل حدیث کے لئے بھی احترام والے القابات استعمال کرتے ہو اور جب بات مطلب کی نہیں ہوتی تو گالیاں دیتے ہو۔ دیوبندی علماء کی کتابوں میں یہ منافقت عام دیکھی جاسکتی ہے۔پہلے معیار الحق نکا ٹائٹل دیکھ لیں وہاں جو لکھا ھوا تھا اسی کو نقل کیا تھا ۔
شیخ الکل محدث جلیل لکھا ہوا ہے کہ نہیں ؟ بس اسی کو نقل کیا ہے اب یہ آپ کی مرضی اسے مانو یا رد کردو ۔ میں نے تو صرف آپ کے شیخ الکل صاحب کا احترام آپ کے ترز عمل سے دیکھنا تھا جو کہ نظر آرہا ہے کہ میں نے ان کا ادب و احترام دکھایا کہ نام نہاد اہل حدیث لوگ صاحب معیار الحق کو محدث جلیل اور شیخ الکل کہتے ہیں اور مسٹر شاہد نزیر کو یہ القابات دیکھ کر گالیاں یاد آگئیں ۔
میں سہج صاحب سے پوچھنا چاہوں گا کہ باقی علمائے اہل حدیث کا ذکر کرتے ہوئے بھی آپ وہی القابات نقل کرتے ہوئے جو اہل حدیث انہیں دیتے ہیں؟ اگر نہیں تو ثابت ہوگیا کہ آپکا اور آپکے نام نہاد علماء کا یہ عمل اپنے ذاتی مفاد کی وجہ سے ہے۔ اور اگر جواب ہاں میں ہے تو ثبوت پیش کرو۔
یہ آپ حنفیوں کی تعریف کیوں کررہے ہیں؟ یہ تو حنفی مذہب کا اصول ہے کہ اگر قرآن کی کوئی آیت یا کوئی حدیث ہمارے اماموں کے خلاف آجائے تو انہیں منسوخ کہہ کر جان چھڑا لو اور قرآن و حدیث کو مت مانو۔اور جب یہ نام نہاد مسلمان حنفی قرآن و حدیث نہیں مانتے تو صحابہ یا اکابرین امت کی کیوں مانیں گے؟!اور الحمد للہ یہ بھی صاف نظر آچکا کہ زاتی انا کا غلام کون ہے یا یوں کہیں کہ نفس پرست کون ہے کہ اپنے نفس کے خلاف قرآن پیش کرو تو بھی نہیں ماننا ،حدیث پیش کرو توبھی نہیں ماننا،صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین سے کچھ پیش کرو تو بھی نہیں ماننا ، اکابرین امت سے کچھ پیش کرو تو بھی انکار کردینا ہے
الحمدللہ! یہی ہمارا مذہب ہے کہ ہم خلاف قرآن و حدیث کسی کی بات نہیں مانتے۔ آپ کو ہمارے اس اصول پر اس لئے ہنسی آرہی ہے کہ آپکا اصول اس سے بالکل الٹ ہے کہ آپ اپنے امام کے قول کے خلاف قرآن وحدیث بھی نہیں مانتے۔اور تو اور وہ اکابرین غیر مقلدیت جنہوں نے اپنی زندگیاں وقف کردیں اس جدید فرقے کی اشاعت کے لئے ان کی کہی یا لکھی باتوں کو بھی نہیں ماننا ۔ اب مسٹر شاہد نزیر کہیں گے کہ ہم قرآن و حدیث کے خلاف ہر کسی کی بات رد کردیتے ہیں (ابتسامہ)
ہماری تائید تو دور کی بات ہے ابوحنیفہ کی عظمت کسی بھی دلیل کی محتاج نہیں کیونکہ انکی عظمت پر سرے سے کوئی دلیل ہی نہیں صرف ہوائی باتیں ہیں جن کا نہ سر ہے نہ پیر۔الحمد للہ امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالٰی علیہ کی عظمت آپ کی تائد کی محتاج نہیں آپ نہیں مانتے نہ مانو ،ہمیں کسی غیر مقلد مولوی یا جاہل کے تعریفی کلمات کی ضرورت بھی نہیں ۔ یہاں یا کہیں بھی آپ کے فرقہ کے علامہ حضرات کے اقوال اسلئے پیش کئے جاتے ہیں کہ کم از کم آپ جیسے بدزبان غیر مقلدین کی حقیقت فرقہ جدیدہ کے عوام و علما کے سامنے آتی رہے ۔ کیسے ؟ وہ ایسے کہ صاحب معیار الحق نے امام اعظم رحمہ اللہ کے بارے میں فرمایا
قبول نہیں ہیں۔نمبر وار بتائیے کہ آپ کے شیخ الکل محدث جلیل میاں نزیر حسین دہلوی صاحب نے جو القابات دئیے ہیں امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو ، وہ آپ کے فرقہ جماعت اہل حدیث میں قبول ہیں یا نہیں ۔
دو وجوہات ہیں۔ پہلی وجہ تو یہ ہے کہ یہ القابات کسی بڑی دینی خدمت کی بنیاد پر دئے جاتے ہیں اور ابوحنیفہ کی کوئی بڑی دینی خدمت ثابت نہیں۔ دوسری وجہ اکابرین امت کی ابوحنیفہ کے خلاف وہ گواہیاں ہیں جو ان القابات کے قبول میں مانع ہیں۔اور اگر قبول ہیں تو کیوں اور اگر قبول نہیں تو کیوں ۔
کسی کے بھی مقام میں کوئی فرق نہیں آتا کیونکہ یہ علم اور غیر علم کی بات ہے جنھیں حقیقت کا علم ہے وہ ان القابات کو قبول نہیں کرتے اور جنھیں علم نہیں وہ ان القابات کو قبول کرلیتے ہیں لیکن انکے اس قبول سے ابوحنیفہ کی حقیقت میں کوئی فرق نہیں آتا۔جو غیر مقلد ان القابات کو قبول کرتے ہیں اور جو قبول نہیں کرتے ان کا مقام ۔
میں پوچھتا ہوں کہ جو دیوبندی وحیدالزماں کی علمی خدمات کا اعتراف کرتے ہیں اسے دعائیں دیتے ہیں اس سے استفادہ کرتے ہیں آپ کے نزدیک ان دیوبندیوں کا کیا مقام ہے؟؟؟
قرآن و حدیث سے استدلال کرنا مجتہدین کا کام ہے اور مجتہد اگر غلط بھی استدلال کرلے تو اس کی شان میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ابوحنیفہ نے بھی بہت سے ایسے استدلالات کئے ہیں جو قرآن و حدیث کے مخالف ہیں تو کیا اس کے بعد مقلدین کی نظر میں ان کا کوئی مقام باقی نہیں رہتا؟؟؟سب سے اہم ترین بات جس کی وضاحت آنی چاھئیے وہ یہ ہے کہ میاں صاحب نے امام اعظم رحمہ اللہ کے فضائل بیان کرتے ہوئے آیت قرآنی سے استدلال کیا ہے ۔ اگر یہ استدال غلط کیا تو اس غلط کو غلط ثابت کیجئے اور بتائیے کہ غلط ثابت کرچکنے کے بعد میاں نزیر حسین دہلوی شیخ الکل و محدث جلیل رہے یا کچھ اور بن گئے ؟
بہت شکریہشکریہ