makki pakistani
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 25، 2011
- پیغامات
- 1,323
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 282
1)۔امام ابو حاتم رازی کہتے ھیں کہ خراسان میں امام بخاری جیسا کوئ احفظ نھیں ھوااور نہ ھی خراسان سے عراق کی طرف امام بخاری جیسا ذی علم آیا۔
2)-امام دارمی۔ امام بخاری مجھ سے کہیں بڑھ کر بصیرت والے ھیں،
3)-حسین بن محمد معروف۔امام بخاری ایک امت تھےاور محمد بن یحی ذھلی سے کئ گونہ بڑھ کر تھے۔
4)-محمد بن عبدالرحمن الدغولی کھتے ہیں،امام بخاری جب تک تم زندہ ھو،مسلمانوں میں خیر و برکت ھے،آپ جس وقت نھیں رہیں گے تو اس وقت خیر و برکت کہاں۔
5)-امام ابن خزیمہ کہتے ھیں،امام بخاری سے بڑھ کر احادیث رسول اللہ کا عالم آسمان کے نیچے کوئ نھیں،
6)-ابو عمرو خفاف کھتے ھیں کہ امام بخاری علم حدیث میں امام احمد اور امام اسحاق سے بیسیوں درجہ بڑھ کر ھیں۔