• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام بخاری مجتہد تھے ، احناف کی زبانی

شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
ما جادلني جاهل إلا غلبني‬‎
رضا میاں بھائی : ذرہ نوازی کا بہت بہت شکریہ ، کیونکہ شاہد نذیر بھائی کے بقول جاہل کہہ کر آپ نے بندہ کو شرف بخشی ہے ۔
لیکن میرا یک سوال ہے کہ اگر ایک جاہل آپ کو لا جواب کرے ،تو پھر آپ کیا ہونگے ؟ لوگ ایسے شخص کو ایک اور نام سےموسوم کرتے ہیں ، جسکا آخری "صفت" مرکب آتا ہے۔ابتسامہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
اچھا بھائیو اب بس کریں موضوع کے تعلق سے بھی کچھ کہہ لیں ۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
موضوع سے تو وہ کب کا فرار ہو چکے۔
اور وہی ویڈیو والی حرکتیں کر رہے ہیں
 
Top