• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام بخاری کا عقیدہ کہ مردے قدموں کی چاپ سنتے ہیں

شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
بخاری شریف کے اس سکین سے تو یہی ظاہر ہوتا ہے کہ امام بخاری مُردوں کے سننے کے قائل تھے؟
کیا امام بخاری کا یہ عقیدہ صحیح تھا؟؟؟
SahihBukhariJ1-mmm100.jpg
 

اٹیچمنٹس

شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
جناب باقر صاحب :
کیا امام بخا ری رحمت اللہ علیہ کے "باب "باندھنے سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ امام بخاری مردوں کے سننے کے قائل تھے؟
امام بخاری کا قطعا" یہ عقیدہ نہیں تھا ۔اور نہ ہی وہ مردوں کے سننے کے قائل تھے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
@محمد باقر بھائی نے بریلویوں کی طرح فضول حرکت کی ہے، بریلوی بھی جن احادیث میں مُردوں کی برزخی کیفیت کا ذکر ہوتا ہے ان کو بنیاد بنا کر عمومی عقیدہ اختیار کر لیتے ہیں، مثلا اس حدیث میں یہ بات ہے کہ مُردہ (میت) جوتوں کی آہٹ سنتی ہے۔

بالکل ہمارا ایمان ہے کہ ایسا ہی ہے، لیکن اس کی کیا کیفیت ہے، کیسے سنتی ہے، کس قدر سنتی ہے، یہ تمام باتیں برزخی زندگی کے متعلق ہیں، اس میں ہمیں کریدنے کی ضرورت نہیں، نا ہی اس کام میں ہمیں پڑنا چاہئے، جتنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بتا دیا بس اس کو ماننا چاہئے۔

اسی طرح قبر میں میت کو جنت اور جہنم میں ٹھکانہ دکھانا، موسی علیہ السلام کا قبر میں نماز پڑھنا، قبر میں منکر و نکیر کے سوالات و جوابات، اور قبر میں جزا و سزا، یہ سارا معاملہ برزخی زندگی کا ہے۔ لہذا اس کو بنیاد بنا کر کوئی دنیاوی زندگی کی طرح سننا یا دیکھنا مراد لیتا ہے تو وہ غلطی پر ہے، کیونکہ برزخی زندگی اور دنیاوی زندگی میں بہت فرق ہے، دنیا میں جینے والوں کو برزخی زندگی کا شعور نہیں ہوتا اور جب برزخی زندگی شروع ہو جاتی ہے تب دنیا کی خبر نہیں ہوتی کہ دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ واللہ اعلم

اہم بات یہ بھی ہے کہ ہمیں چاہئے ہم برزخی زندگی کو کریدنے کی بجائے قبر میں سکون کی زندگی اور راحت و چین و آسودگی کے حصول کے لئے جو احکامات قرآن و حدیث میں بیان کئے گئے ہیں ان کی طرف عوام الناس کی توجہ مبذول کروائی جائے ناکہ اسلامی عقائد میں رخنے ڈال کر عوام کو شکوک و شبہات میں مبتلا کر دیا جائے اور بحث و مباحثے کا میدان گرم کر کے امت کو الجھایا جائے۔ اللہ تعالیٰ سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
بندہ نے یہ پوچھا ہے کہ امام بخاری مردوں کے سننے کے قائل تھے یانہیں؟؟؟
یزید بھائی: امام بخاری کا باب باندھنا ہی تو بتا رہا ہے کہ وہ مردوں کے سننے کے قائل تھے ورنہ یہ باب باندھتے ہی کیوں؟
ارسلان بھائی : یہ فرمائیں کیا اس قبر کو برزخ کہتے ہیں؟ یہ بھی بتائیں کہ قبر میں مردہ ہوتا ہے یا زندہ؟کیا روحیں ان مدفوں مردوں کے جسم میں واپس آجاتی ہیں اور یہ زندہ ہو جاتے ہیں؟اور اگر زندہ ہو جاتے ہیں تو بات تو یہاں مردوں کے سننے کی ہو رہی ہے نہ کہ زندہ کے سننے کی؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بندہ نے یہ پوچھا ہے کہ امام بخاری مردوں کے سننے کے قائل تھے یانہیں؟؟؟
یزید بھائی: امام بخاری کا باب باندھنا ہی تو بتا رہا ہے کہ وہ مردوں کے سننے کے قائل تھے ورنہ یہ باب باندھتے ہی کیوں؟
ارسلان بھائی : یہ فرمائیں کیا اس قبر کو برزخ کہتے ہیں؟ یہ بھی بتائیں کہ قبر میں مردہ ہوتا ہے یا زندہ؟کیا روحیں ان مدفوں مردوں کے جسم میں واپس آجاتی ہیں اور یہ زندہ ہو جاتے ہیں؟اور اگر زندہ ہو جاتے ہیں تو بات تو یہاں مردوں کے سننے کی ہو رہی ہے نہ کہ زندہ کے سننے کی؟
جتنا قرآن و حدیث میں تعلیم دی گئی ہے بس اتنا ایمان رکھنا چاہئے، پوشیدہ چیزوں پر ہمارا ایمان ہے لیکن ہم بحث میں نہیں پڑھتے، جو اہل سنت والجماعت کا عقیدہ ہے وہی ٹھیک ہے، زیادہ بحث میں میں نہیں پڑتا۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
کیا آپ کا اس حدیث کے صحیح ہونے پر شک ہے ؟
عامر بھائی: اسی لئے تو پوچھ رہا ہوں کہ کیا امام بخاری کا یہی عقیدہ تھا کہ مُردے سنتے ہیں؟ اور اس حدیث کی بنیاد پر اہل حدیث کا بھی یہی عقیدہ ہے کہ مردے سنتے ہیں؟
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
بحمد للہ صحیح العقیدہ ہو ں ،شرک وبدعات سے مکمل بیزار ہوں ۔جناب سے مجھے عقیدہ سیکھنے کی ضرورت نہیں
 
Top