• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام بخاری کا عقیدہ کہ مردے قدموں کی چاپ سنتے ہیں

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
عامر بھائی: اسی لئے تو پوچھ رہا ہوں کہ کیا امام بخاری کا یہی عقیدہ تھا کہ مُردے سنتے ہیں؟ اور اس حدیث کی بنیاد پر اہل حدیث کا بھی یہی عقیدہ ہے کہ مردے سنتے ہیں؟
آپ پہلے یہ بتائے کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟

امام بخاری نے کس کا قول نقل کیا ہے ؟
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
بندہ نے یہ پوچھا ہے کہ امام بخاری مردوں کے سننے کے قائل تھے یانہیں؟؟؟
یزید بھائی: امام بخاری کا باب باندھنا ہی تو بتا رہا ہے کہ وہ مردوں کے سننے کے قائل تھے ورنہ یہ باب باندھتے ہی کیوں؟
ارسلان بھائی : یہ فرمائیں کیا اس قبر کو برزخ کہتے ہیں؟ یہ بھی بتائیں کہ قبر میں مردہ ہوتا ہے یا زندہ؟کیا روحیں ان مدفوں مردوں کے جسم میں واپس آجاتی ہیں اور یہ زندہ ہو جاتے ہیں؟اور اگر زندہ ہو جاتے ہیں تو بات تو یہاں مردوں کے سننے کی ہو رہی ہے نہ کہ زندہ کے سننے کی؟
السلام علیکم رحمت الله -

محترم - امام بخاری کا یہ عقیدہ بھی پڑھ لیں - وہ اس عقیدے کہ "انبیاء کے اجسام کو قبرکی مٹی نہیں کھاتی" کے قائل نہیں تھے - ظاہر ہے جب قبر میں مردہ انسان کا جسم ہی محفوظ نہ رہا تو سننے کا جواز کہاں سے پیدا ہو گا -

http://therealislam1.files.wordpress.com/2010/07/earth-forbidden-to-consume-prophets-hadith.pdf

ہمارے اکثر قبر پرست لوگ اور مسالک اس آیت سے یہ مطلب اخذ کرلیتے ہیں کہ موت کے بعد بھی قبر میں مردہ انسان سنتا ہے- کیوں کہ الله خود فرما رہا ہے کہ "وہ جسے چاہے سنوا دے جو قبروں میں مدفون ہیں"

وَمَا يَسْتَوِي الْأَحْيَاءُ وَلَا الْأَمْوَاتُ ۚ إِنَّ اللَّهَ يُسْمِعُ مَنْ يَشَاءُ ۖ وَمَا أَنْتَ بِمُسْمِعٍ مَنْ فِي الْقُبُورِ سوره فاطر ٢٢
اور زندے اور مردے برابر نہیں ہیں بے شک الله سناتا ہے جسے چاہے اور آپ (صل الله علیہ وآ وسلم) انہیں سنانے والے نہیں جو قبروں میں ہیں-

پہلی بات تو یہ ہے کہ اس آیت میں الله نے اپنی قدرت کو بیان کیا ہے- عمومی اصول نہیں بیان کیا گیا- کہ الله چاہے تو بےجان جسموں کو بھی سنوا سکتا ہے- یعنی اگر معجزاتی طور پر الله کسی مردے کو سنوا دے تو یہ اس کی قدرت کا مظہر ہے- انسان حتیٰ کہ انبیاء کرام کے بس کی بات بھی نہیں کہ وہ خود سے قبر میں مدفون انسانوں کو اپنی آواز یا التجا سنوا سکیں - اس کی مثال ایسی ہی ہے کہ الله کے عمومی اصول کے تحت تو آگ کا کام جلانا ہے- لیکن ابراہیم علیہ سلام کے لئے یہی آگ سلامتی اور گلزار بن گئی- یہ صرف الله کی قدرت سے ممکن ہے-اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ آگ ہر انسان کے لئے گلزار بن سکتی ہے -

دوسری بات یہ ہے کہ اس آیت میں الله کا فرمان ہے کہ يُسْمِعُ مَنْ يَشَاءُ وہ جسے چاہے سنوا دے - چاہے تو کسی بدکردار انسان کو کسی زندہ انسان کی آواز یا التجا سنوا دے - اور چاہے تو کسی نیک انسان حتیٰ کے انبیاء کرام اور صالحین کو بھی زندہ انسان کی التجا سے غافل رکھے- لہٰذا کسی نیک انسان کو یہ سمجھ کر پکارنا کہ وہ میری التجا سنے گا اور اس کی بنیاد پر میری حاجت روائی کرے گا یہ ایک انتہائی لغو استدلال ہے اس زمن میں- ظاہر ہے جب یہ معاملہ ہی زندہ انسان پر مشتبہ ہے کہ مردے کی قبر میں کیا کفیت ہے تو اس سے حاجت روائی کرنا انتہا درجے کی بے وقوفی ہے-

قرآن میں تو الله کا واضح فرمان ہے کہ :

وَالَّذِينَ يَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ لَا يَخْلُقُونَ شَيْئًا وَهُمْ يُخْلَقُونَ - أَمْوَاتٌ غَيْرُ أَحْيَاءٍ ۖ وَمَا يَشْعُرُونَ أَيَّانَ يُبْعَثُونَ سوره النحل ٢٠-٢١
اور جنہیں وہ الله کے سوا پکارتے ہیں وہ کچھ بھی پیدا نہیں کرتے اور وہ خود پیدا کیے ہوئے ہیں- وہ تو مردے ہیں جن میں جان نہیں اور وہ یہ بھی نہیں جانتے کہ وہ کب اٹھائے جائیں گے-

ویسے بھی یہ زمینی قبر تو ایک نشانی ہے کہ فلاں انسان یہاں دفن ہے - کتنے لوگ ہیں جو سمندر میں ڈوب کر مرتے ہے - کتنے ہیں جو بم دھماکے میں مارے جاتے ہیں اور جن کے اجسام ٹکڑوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں- کتنے ہیں جن کے جسم کو جلا دیا جاتا ہے- الله تعالیٰ اس سے پاک ہے کہ وہ صرف زمین میں بنائی گئی انسانی قبرمیں مدفون انسان تک ہی کوئی بات پہنچا سکتا ہے یا اس زمینی قبر کو ہی جنّت یا دوزخ کا ٹکڑا بنا سکتا ہے- وہ تو انسان کے جسم کے اس ٹکڑے سے بھی واقف ہے جو اس کے مرنے کے بعد ہوا میں تحلیل ہو گیا-
 
Last edited:
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
آپ پہلے یہ بتائے کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟

امام بخاری نے کس کا قول نقل کیا ہے ؟
یہ حدیث صحیح ہے
چلیں اب بتائیں کہ(عامر بھائی: اسی لئے تو پوچھ رہا ہوں کہ کیا امام بخاری کا یہی عقیدہ تھا کہ مُردے سنتے ہیں؟ اور اس حدیث کی بنیاد پر اہل حدیث کا بھی یہی عقیدہ ہے کہ مردے سنتے ہیں؟)
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
جواد کا امام بخاری پر جھوٹ جواد نے لکھا کہ
محترم - امام بخاری کا یہ عقیدہ بھی پڑھ لیں - وہ اس عقیدے کہ "انبیاء کے اجسام کو قبرکی مٹی نہیں کھاتی" کے قائل نہیں تھے - ظاہر ہے جب قبر میں مردہ انسان کا جسم ہی محفوظ نہ رہا تو سننے کا جواز کہاں سے پیدا ہو گا -

امام بخاری کا یہ قول نقل کر دیں کہ انبیاء کرام کے اجسام مبارکہ قبروں میں محفوظ نہیں ہوتے ؟

یہ بھی بتائیں کیا امام الانبیاء حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم اقدس قبر میں محفوظ نہیں ہے ؟ کیا (نعوذ باللہ ) وہ ریزہ ریزہ ہو گیا ہے؟

اور جو عالم یہ کہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عند القبر سلام سنتے ہیں اور آپ کا جسم اقدس محفوظ ہے کیا یہ عالم گمراہ ہے ،مشرک ہے،بدعتی ہے،

امام بخاری نے جو "باب" باندھا ہے کہ "مُردہ جوتوں کی آواز سنتا ہے" کیا یہ "باب" قرآن کے خلاف ہے؟ کیا امام بخاری قرآن کے خلاف حدیثیں نقل کرتے رہے؟

واضع جواب لکھیں انتظار رہے گا
 
کیا آپ منکر حدیث تو نہیں کیا آپ کو صحیح بخاری کا مقام پتا نہیں
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
کیا آپ منکر حدیث تو نہیں کیا آپ کو صحیح بخاری کا مقام پتا نہیں
یہ ان صاحب سے پوچھیں :
جواد نے لکھا ہے کہ"محترم - امام بخاری کا یہ عقیدہ بھی پڑھ لیں - وہ اس عقیدے کہ "انبیاء کے اجسام کو قبرکی مٹی نہیں کھاتی" کے قائل نہیں تھے - ظاہر ہے جب قبر میں مردہ انسان کا جسم ہی محفوظ نہ رہا تو سننے کا جواز کہاں سے پیدا ہو گا -"
فرمائیں یہ منکر حدیث ہے یا اس کی باتوں کو رد کرنے والا؟
 
شکریہ!
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
کیا آپ منکر حدیث تو نہیں کیا آپ کو صحیح بخاری کا مقام پتا نہیں
جناب عامر یونس صاحب :
فتویٰ لگانے میں جلدی نہ کیا کریں، پوسٹ نمبر 12 کو اچھی طرح پڑھیں اور جواد صاحب سے پوچھیں کہ انہوں نے حدیث کا انکار کیوں کیا ہے؟باقی جناب نشاندہی فرمائیں میں نے کس حدیث کا انکار کیا ہے ؟
 
123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
ایک جگہ اس خاکسار پر بھی انہی حضرات نےمنکر حدیث کا الزام دھرا ہے
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
جناب باقر نے لکھا ہے کہ
یزید بھائی: امام بخاری کا باب باندھنا ہی تو بتا رہا ہے کہ وہ مردوں کے سننے کے قائل تھے ورنہ یہ باب باندھتے ہی کیوں؟
باقر صاحب بخاری شریف کا مکمل مطالعہ کریں اس کا جواب مل جائیگا یہ لیجئے بخاری شریف کی حدیث پڑھئے
ur_bukhari_05-338.jpg
کیا اب بھی یہی کہیں گے کہ امام بخاری مُردوں کے سننے کے قائل تھے؟
 
Top