محمد علی جواد
سینئر رکن
- شمولیت
- جولائی 18، 2012
- پیغامات
- 1,986
- ری ایکشن اسکور
- 1,553
- پوائنٹ
- 304
یعنی آپ کے نزدیک قول کی اہمیت ہے ؟؟؟ عمل کی نہیں- اگر عقیل بن ابی طالب رضی الله عنہ کو حضرت علی رضی الله عنہ سے محبّت تھی تو ان کے خلاف تلوار کیوں اٹھائی -اگر اختلاف تھا تو کم از کم چلیں وہ جنگ صفین میں حضرت علی رضی الله عنہ کی طرف سے نہ لڑتے - لیکن وہ مخالف فوج (وہ بھی حضرت امیر معاویہ رضی الله عنہ کی فوج جو آپ کے نزدیک فاسق و فاجر صحابی ہیں) میں شمولیت اختیار کرکے حضرت علی رضی الله عنہ سے برسر پیکار ہو گئے -؟؟اس کے لئے آپ کو عقیل بن ابی طالب کا کوئی قول پیش کرنا پڑے گا جس میں انہوں نے ارشاد فرمایا ہو کہ "میں حضرت علی سے محبت نہیں رکھتا "جیسا کہ اس قدری بدعتی بنو امیہ کے درباری راوی کا قول پیش کیا گیا ہے کہ "میں علی سے محبت نہیں رکھتا"