محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم @اسحاق سلفی بھائی!
جب امام "سمع اللہ لمن حمدہ" کہہ کر رکوع سے کھڑا ہو تو کیا مقتدی بھی امام کے پیچھے "سمع اللہ لمن حمدہ" کہے گا، جیسے مقتدی رکوع و سجود میں جاتے اور نماز میں دیگر مواقعوں پر "اللہ اکبر" بھی کہتا ہے؟