• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امریکی سیلاب سینڈی میں تعاون کی پیش کش کی شرعی حیثیت؟

شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
جناب ، جب علماء موجود ہیں ، اس مسئلے پر رہنمائی کے لئے تو باہم الجھنا کیسا ؟
بحمد اللہ میں اس بارے الشیخ رفیق طاہر حفظہ اللہ ،
الشیخ یحی عارفی حفظہ اللہ،
الشیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ سے استسفار کر چکا ہوں
اور ان تینوں علماء کے مطابق حافظ سعید حفظہ اللہ کا یہ بیان بالکل مبنی برحق تھا۔ اور کہنا تھا جو لوگ شبہات پیدا کرتے ہیں ، انہیں اپنے شبہات ان علماء اہل حدیث کے سامنے رکھنے چاہیے۔
ایک دلچسپ حقیقت ، الحمد اللہ ملک کے کسی بھی نامور عالم دین جیسے کہ الشیخ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ ، زبیر علی زئی حفظہ اللہ وغیرہ کسی کی جانب سے بھی اس بیان پر تردید نہیں حالانکہ یہ احباب اس معاملے میں خوب خیر خواہ ہیں۔ اور اگر مزید وضاحت جو چاہے تو ان دونوں بزرگوں سے اپنے شبہات بارے بھی استسفار کر سکتا ہے۔
یہ مسئلہ اپنی اپنی علمی قوت کے مظاہرے یا فہم کی ترویج کا نہیں درست بات کو پانے کا ہونا چاہیئے ،
اللہ حق بات سمجھنے اور اس پر جم جانے کی توفیق دے ، جزاک اللہ خیرا
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
بھائی میری گفتگو امداد دینے یا نہ دینے کے بارے میں نہیں، بلکہ احادیث میں سے مکمل مفہوم بیان نہ کرنے اور اپنی مرضی کی بات لے لینے کے بارے میں تھی، اور ایسا کوئی بھی کرے تو غلط ہے۔
مکمل مفہوم کیا بنتا تھا ؟ جو یہاں بیان نہیں کیا گیا۔ بلکہ آدھا اور اپنے مطلب کا مفہوم بیان کرکے من مانی کی گئی ہے اور میٹھا ہپ اینڈ کڑوا تھو کردیا گیا ہے۔ کیا آپ وہ مکمل مفہوم پیش کرنا پسند فرمائیں گے۔ ؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
مکمل مفہوم کیا بنتا تھا ؟ جو یہاں بیان نہیں کیا گیا۔ بلکہ آدھا اور اپنے مطلب کا مفہوم بیان کرکے من مانی کی گئی ہے اور میٹھا ہپ اینڈ کڑوا تھو کردیا گیا ہے۔ کیا آپ وہ مکمل مفہوم پیش کرنا پسند فرمائیں گے۔ ؟
یہاں کی تو میں نے بات ہی نہیں کی۔
 

asadullah

مبتدی
شمولیت
دسمبر 09، 2012
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
0
dalel zayada laiq hai kay us ki itiba ki jae banisbat ulama kay.agar main bhi dalel kay muqabilay main chand ulama kay name ginwa daita to ap hi shayad mujay abdullah bin abbas ka wo qaul suna daitay kay "main tumhain rasollullah (pbuh) ki hadith bayan karta hon, aur tum abubakar o umar ki bat kartay ho "
 

asadullah

مبتدی
شمولیت
دسمبر 09، 2012
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
0
baqi meray khayal main jo munasib si bat is topic par honi chaheyay thi wo ho gae, ab parhnay walay dono taraf ki rae parh lain aur jis main wazan mahsos ho us ko man lain,jazakallah,
assalam o alaikum wa rahmatullah
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
یہاں کی تو میں نے بات ہی نہیں کی۔
چلیں یہاں کی بات نہیں تو کہاں کی بات ہے ؟ اور کہاں حدیث سے من مانا مفہوم اخذ کرکے اپنے مطالب پورے کرکے پیٹ کی آگ کو بجھایا گیا ہے؟ اور پھر اگر یہاں کی بات نہیں تو یہاں یہ بات کرنے کا کیا مقصد؟
کیا آپ کے یہ الفاظ
اپنے مولویوں کی باتوں کو صحیح ثابت کرنے کے لیے قرآن و احادیث سے اپنے مطلب کی بات نکال لی اور باقی چھوڑ دیا۔
ذیل واقعہ کی طرف اشارہ نہیں ؟
رابعا :
مصیبت زدہ مشرکین کی مدد کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی ثابت ہے ۔ مثلا : مشرکین مکہ ، جن کے بارہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بد دعائیں کیں کہ اے اللہ ان پر قحط نازل فرما دے ۔ جب سیدنا ثمامہ بن اثال رضی اللہ عنہ مسلمان ہوئے تو انہوں نے اہل مکہ کی طرف اناج بھیجنا بند کر دیا ۔ اور مکہ کی زمین زرعی زمین نہ تھی ، انکے لیے سارا غلہ واناج باہر سے آتاتھا ۔ سیدنا ثمامہ رضی اللہ عنہ کے غلہ روکنے کی وجہ سے مکہ میں قحط آگیا اور لوگ بھوک سے مرنے لگے تو وہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو درخواست کی کہ ثمامہ رضی اللہ عنہ کو حکم دے کر ہمارا راشن بحال کروا دیں ، جس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ثمامہ رضی اللہ عنہ کو حکم دیا تو انہوں نے غلہ بھیج دیا ۔ (زاد المعاد ج٣ ص ٢٤٨، ط: الرسالۃ، صحیح البخاری، کتاب المغازی)
یہ وہ اہل مکہ ہیں جن کے خلاف نبیe نے قحط کی بد دعاء فرمائی تھی ، لیکن جن ان پر قحط نازل ہوا اور انہوں نے فریاد کی تو نبی e نے رحمت وشفقت کرتے ہوئے یمامہ سے آنے والا اناج بحال کروا دیا۔
اور امیر محترم کی تعاون کی پیشکش بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اسی اسوہ حسنہ کی پیروی میں تھی ۔
اور یہ واقعہ اسی تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں موجود ہے۔ پھر کس وجہ وبنیاد پہ آپ نے یہ کہا
یہاں کی تو میں نے بات ہی نہیں کی۔
جب میں نے کہا
مکمل مفہوم کیا بنتا تھا ؟ جو یہاں بیان نہیں کیا گیا۔ بلکہ آدھا اور اپنے مطلب کا مفہوم بیان کرکے من مانی کی گئی ہے اور میٹھا ہپ اینڈ کڑوا تھو کردیا گیا ہے۔ کیا آپ وہ مکمل مفہوم پیش کرنا پسند فرمائیں گے۔ ؟
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
میں نے مجموعی طور پر بات کی ہے۔
آپ نے کس حیثیت سے بات کی وہ آپ جانتے ہیں پر قاری وسامع وناظر بات وفعل کے مقام والفاظ کو سمجھتا اور اس پہ بات کرتا ہے۔ آپ نے جس واقعہ کو سامنے رکھتے ہوئے من مانا مفہوم لینے کی بات کی وہی واقعہ پہلی پوسٹ میں موجود ہ۔ اور آپ کے ہی الفاظ کی صورت میں آپ کو دکھا بھی دیا ہے جب آپ نے کہا کہ میں نے یہاں کی بات نہیں کی ۔
چلیں ٹھیک آپ نے مجموعی طور پر بات کرنے کے ساتھ یہاں کی بات نہیں کی تو مجموعی طور پر کیا آپ ایک بات باحوالہ پیش کرسکتے ہیں جس میں صاحبان نے واقعہ ثمامہ بن اثال رض کامن مانا مفہوم لے رکھا ہو ؟
اور پھر اسد اللہ بھائی نے جو پوسٹ کی
janab NABI KAREEM(PBUH) nay kuffar kay minnat sammajat karnay par aur kuffar ki taraf sai madad ki bhek par un ki madad ki aur samama bin asal(r.a) ko anaj bhejnay ka hukam diya..ab ap batain kay ap sai saindi tofan kay baad kis nay madad mangi thi jo ap ko madad karnay ki par gae.yahan to insaf ki ankh sai dekha jae to yahi nazar ata hai kay ap logon nay america kay samnay apnay number bananay ki koshish ki hai
آپ نے اس کی تصدیق بھی کردی۔ جس سے صاف ظاہر ہے کہ نہ آپ نے مجموعی بات کی اور نہ یہاں کے علاوہ کسی اور مقام، جگہ کی بات کی۔

اس لیے میں نے پوچھا کہ اس کا صحیح مفہوم کیا ہے؟ اور ملاں حضرات پیٹ پوجا کےلیے من مانی کا مفہوم کیا لیتے ہیں؟ (جو آپ نے سمجھا )
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
السلام علیکم
السلام علیکم
آپ نے ایز اے الزام جو بات کی۔ اسی کی حیقیقت کو آپ کے سامنے بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔ تاکہ آپ آئندہ سے خبردار ہوجائیں کہ کسی پر بغیر دلیل کے بات کرنا الزام، بہتان کے زمرے میں آتا ہے۔ اگر آپ اپنی بات میں سچے ہوتے تو ضرور اپنی کہی گئی بات کو ثابت بھی کرسکتے۔
اور ساتھ گزارش بھی کیے دیتا ہوں کہ آئندہ اس طرح بغیر سوچے سمجھے بات کرنا بھی نہیں۔ امید ہے گزارش پر کرم کریں گے۔
والسلام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
 
Top