عبداللہ عبدل
مبتدی
- شمولیت
- نومبر 23، 2011
- پیغامات
- 493
- ری ایکشن اسکور
- 2,479
- پوائنٹ
- 26
جناب ، جب علماء موجود ہیں ، اس مسئلے پر رہنمائی کے لئے تو باہم الجھنا کیسا ؟
بحمد اللہ میں اس بارے الشیخ رفیق طاہر حفظہ اللہ ،
الشیخ یحی عارفی حفظہ اللہ،
الشیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ سے استسفار کر چکا ہوں
اور ان تینوں علماء کے مطابق حافظ سعید حفظہ اللہ کا یہ بیان بالکل مبنی برحق تھا۔ اور کہنا تھا جو لوگ شبہات پیدا کرتے ہیں ، انہیں اپنے شبہات ان علماء اہل حدیث کے سامنے رکھنے چاہیے۔
ایک دلچسپ حقیقت ، الحمد اللہ ملک کے کسی بھی نامور عالم دین جیسے کہ الشیخ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ ، زبیر علی زئی حفظہ اللہ وغیرہ کسی کی جانب سے بھی اس بیان پر تردید نہیں حالانکہ یہ احباب اس معاملے میں خوب خیر خواہ ہیں۔ اور اگر مزید وضاحت جو چاہے تو ان دونوں بزرگوں سے اپنے شبہات بارے بھی استسفار کر سکتا ہے۔
یہ مسئلہ اپنی اپنی علمی قوت کے مظاہرے یا فہم کی ترویج کا نہیں درست بات کو پانے کا ہونا چاہیئے ،
اللہ حق بات سمجھنے اور اس پر جم جانے کی توفیق دے ، جزاک اللہ خیرا