• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امریکی ڈرون حملوں میں معصوم افراد بھی مارے گئے، براک اوباما کا اعتراف

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
یہ وہ فگر ہیں جن کو خود کفار نے ریکارڈ کیا ہے اصل اس سے کم از کم دس گنا زیادہ ہوں گی

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
ایک دفعہ ایک شکاری کچھ چڑیاں پکڑتا ہے اور انہیں اپنے پنجرے میں ڈال دیتا ہے. اگلے وہ ان میں کچھ کو ذبح کرتا ہے اور ساتھ ہی اسکی آنکھوں سے آنسو جاری ہوجاتے ہیں. بعض سادہ لوح چڑیاں کہتی ہیں، "کتنا اچھا آدمی دیکھو اس کی آنکھوں سے آنسو بہ رہے ہیں". تو جو عقلمند ہوتی ہیں وہ اپنی ساتھیوں سے کہتی ہیں، "تمہاری آنکھیں اس کے بہتے آنسو تو دیکھ رہی ہیں لیکن اس کے ذبح کرتے ہاتھ نہی دیکھتی".

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
ہمیں یاد ہے جب امریکی نیوی کی ایک کشتی نے لیبیا کے ایک بحری جہاز پر خودکش حملہ کیا تھا۔
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
اور جہاں تک تعلق ہے سرکردہ اسلامی ممالک کا افغانستان کے خلاف آپ کا ساتھ دینا. تو اس فعل کا شرعی حکم ذرا علماء سے پوچھیے گا. ہمارے نزدیک حجت کسی مسلم ملک کا فعل نہی بلکہ قرآن اور حدیث ہے. اور ہم معاملات کو صرف اور صرف قرآن اور حدیث کی نگاہ سے دیکھتے ہیں

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
گهنائونے جرائم

اسلامی ممالك كی یكے بعد دیگرے اینٹ سے اینٹ بجا كر اهل اسلام كے خون كی ھولی كهیلنے والے یه درندے اپنے گهنائونے جرائم كا دفاع كیسے كرتے هیں ,. سنیے اس ویڈیو میں اور شئیر كرنا مت بهولیے.


 
Top