• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امیج اپ لوڈ نہیں ہورہی

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
محترم شاکر بھئی السلام علیکم
میں نے گزشتہ روز کئی گھنٹے صرف کئے اور آج بھی میں ایک کتاب کے حوالے اسکین امیج بھیجنے کی کوشش کررہا ہوں مگر کامیابی نہیں مل رھی ہے ،میں نے کمپیوٹر سے بھی اپ لوڈ کرنے کی کوشش کی ہے اور url سے بھی ۔آپ اس بارے میں کچھ ہیلپ کرسکتے ہو تو کردیں بھت وقت خراب ہو گیا ہے
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم بھائی، امیج اٹیچ کرنے کا مفصل طریقہ کار ارسلان بھائی نے بیان کر رکھا ہے۔ آپ یہ دھاگا ملاحظہ کیجئے:

محدث فورم پر امیج اٹیچ کرنے کا طریقہ

مختصراً یہ سمجھ لیں کہ امیج یو آر ایل کے ذریعے سے ہی اٹیچ ہوگی، لیکن جہاں یہ لائن لکھی ہے:
Retrieve remote file and reference locally
اس سے پہلے ٹک کا نشان ہٹانا ضروری ہے۔

والسلام
 
Top