lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
ایک اختلاف تو یہاں دیکھ لیں
کتنی محنت کرنی پڑی جمشید صاحب کو اپنی فقہ شریف کو بچانے کے لیے
اس سے قبل جب جمشید صاحب کا مراسلہ کفایت اللہ صاحب کے جواب میں نقل کیاتھا تو رفیق طاہر صاحب کو حال آگیاتھابعینہ جیسے آپ کو آیاہواہے۔اورلگے اوٹ پٹانگ کہنے،جب بتایاکہ جمشید صاحب کی شادی ہوچکی ہے اورکلیم حیدرصاحب نے تائید کی تو وہ ٹھنڈے پڑے۔بہت دنوں بعد ندوی بن کر آئے ہیں۔
کہیں یہ جواب سے فرار کی کوشش تونہیں ہے کہ اس طرح کے بہانے بناکر جواب دینے سے بچاجائے۔ جواباتھوڑی بدگمانی کا حق تومجھے پہنچتاہے۔اب ندوی صاحب کو جمشید ندوی صاحب کا جواب سمجھوں کہ نہ سمجھوں ؟
پتہ نہیں اس بہروپیے پن سے کیا فائدہ ہوتا ہے ؟
جب دوشخص ساتھ ہیں ایک ہی موضوع پر مشارکت ہورہی ہے تو کیادونوں آپس میں تبادلہ خیال نہیں کرتے ہوں گے۔(1)
ویسے محدث انتظامیہ سے ہی ثبوت طلب کیجئے کہ دونوں ایک ہی نام ہیں یاالگ الگ ہیں۔ ان کے پاس بھی جاننے کے کچھ طریقے توہوں گے ہی۔(2)
کہیں یہ جواب سے فرار کی کوشش تونہیں ہے کہ اس طرح کے بہانے بناکر جواب دینے سے بچاجائے۔(3) جواباتھوڑی بدگمانی کا حق تومجھے پہنچتاہے۔(4)
اگرمزید شک وشبہ بھی برقرار ہے ؟تومحدث انتظامیہ سے رابطہ کریں اورکہیں کہ دونوں کے آئی پی ایڈریس یادیگر جاننے کے جوطریقے ہوتے ہیں اس کوکام میں لائیں۔ ورنہ اپنے دماغ کو خواہ مخواہ زحمت نہ دیں۔(5)
گویا آپ کو ثبوت بھی صرف کسی معروف حنفی بزرگ سے ہی چاہیے؟ غیر حنفی - یا کہنا چاہیے کہ پسند کے باہر والے حنفی - کے پاس کوئی علم نہیں۔حنفی ان کے نام کاٹائٹل ضرور ہے لیکن کسی بھی حنفی فقیہہ نے ان کی کتابوں کی جانب توجہ نہیں دیا۔ طبقات احناف پر لکھی گئی کسی کتاب میں ان کا کوئی تعارف نہیں ملتا۔ اس سے واضح ہے کہ اس دور کے احناف سے لے کر تاحال علماء احناف نے ان کو خود سے الگ سمجھاہے۔
اگرآپ کو دونوں کو ایک کہہ کر خوشی ملتی ہے توآپ کی خوشی میں ہم بھی خوش ہیں۔کوشش کیجئے کہ کوئی مضبوط دلیل مل جائے جس سے کہ دونوں کو ایک ثابت کرسکیں۔ انتظامیہ سے بھی رابطہ کریں۔ذاتی طورپر بھی۔ے ویسے بھی یہاں میں نے بحث جمشید کی آئی ڈی سے شروع کی تھی ابھی تک جمشید نامی آئی ڈی سے میری بات کا کوئی جواب نہیں آیا اس لیے میں ان کا انتظار کر رہا ہوں ۔(کیونکہ بقول آپ کے جمشید کوئی اور شخص ہے ) اگر ندوی آئی ڈی کو بہت پریشانی ہورہی ہے تو ذرا جمشید میں حلول کرکے میری باتوں کا جواب دے دیں ۔ یا پھر آپ زبانی اقرار کر لیں کہ ان دونوں حسابوں میں ایک شخص کی انگلیاں ہی کار فرما ہیں ۔ پھر ہم چاہے ندوی ہو چاہیے جمشید ہو دونوں کو ایک ہی سمجھ کر سوال جواب کیا کریں گے ۔
آپ کی بات درست ہے کہ اس طرح کے معاملات میں قائل کی بجائے قول پر توجہ دینی چاہیے ۔ لیکن یہاں معاملہ عجیب بنا ہوا ہے۔ جو باتیں جمشید صاحب کے ساتھ ہوتی ہیں ان کا جواب ندوی صاحب دیتے ہیںاگرآپ کو دونوں کو ایک کہہ کر خوشی ملتی ہے توآپ کی خوشی میں ہم بھی خوش ہیں۔کوشش کیجئے کہ کوئی مضبوط دلیل مل جائے جس سے کہ دونوں کو ایک ثابت کرسکیں۔ انتظامیہ سے بھی رابطہ کریں۔ذاتی طورپر بھی۔
ویسے نام کو دیکھنے کے بجائے بات کو دیکھناآپ کیلئے زیادہ فائدہ مند ہوتا۔ یہ دیکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے کہ بات کس نے کہی ۔فائدہ یہ دیکھنے کاہے کہ بات کیسی ہے ۔قابل تسلیم ہے یانہیں ہے اوراگرقابل تسلیم نہیں ہے توکیوں ہے۔لیکن آپ شاید انظرالی ماقال ولاتنظرالی من قال کے بجائے انظرالی من قال ولاتنظرالی ماقال کے قائل ہیں۔
کوئی معقول اورمناسب جواب ہے جس سے کہ آپ ثابت کرسکیں کہ امام ابوحنیفہ سے صاحبین کا اختلاف دوتہائی تھا توبیان کردیں۔(1) ورنہ مجھے اورخود کو آرام دیں۔والسلام
پھر ندوی کی آئی ڈی سے یہ کہا گیا :اگرآپ کی نظروسیع ہوتی تودرمختار میں ابن عابدین شامی نے بھی غزالی کے حوالہ سے دوتہائی مسائل میں اختلاف کی بات نقل کی ہے۔
حالانکہ اگر آپ کے کہنے کے مطابق آپ ندوی صاحب کے قریب رہتے ہیں تو پھر ندوی صاحب کو کہنا چاہیے تھا کہ یہ تو جمشید صاحب کی رہنمائی پر انہوں نے ایسا کیا ہے ۔حقیقت یہ ہے کہ خضرحیات نے ایک بھی حوالہ نہیں دیاتھاحنفی علماء کا۔میں نے ہی ان کی رہنمائی اس جانب کی کہ ابن عابدین شامی نے شامی میں یہ بات کہی ہے۔
جناب آپ بھول رہے ہیں کہ دو تہائی اختلاف کے متعلق میری آخری مشارکت کے بعد جمشید نام کی اس موضوع سے متعلق ابھی تک کوئی مشارکت نہیں ہے ۔ پہلے آپ جو میں نے کہا ہے کہ اس کے متعلق بیان کریں پھر ہم سے مطالبہ کریں ۔کوئی معقول اورمناسب جواب ہے جس سے کہ آپ ثابت کرسکیں کہ امام ابوحنیفہ سے صاحبین کا اختلاف دوتہائی تھا توبیان کردیں۔ ورنہ مجھے اورخود کو آرام دیں۔والسلام
ندوی :اگرآپ کی نظروسیع ہوتی تودرمختار میں ابن عابدین شامی نے بھی غزالی کے حوالہ سے دوتہائی مسائل میں اختلاف کی بات نقل کی ہے۔
ذرا رد المحتار لابن عابدین شامی سے یہ حوالہ پیش کردیں ۔حقیقت یہ ہے کہ خضرحیات نے ایک بھی حوالہ نہیں دیاتھاحنفی علماء کا۔میں نے ہی ان کی رہنمائی اس جانب کی کہ ابن عابدین شامی نے شامی میں یہ بات کہی ہے۔
مجازات واستعارات کاباب پوشیدہ نہیں رہناچاہئے۔ عربی میں اردو میں ہرزبان میں یہ طرز اورطریقہ عام ہےکہ وسائط کو حذف کردیاجاتاہے جیسے امیر نے شہر شہر کوفتح کیاتوکیابذت خود وہ شہر کو فتح کرتاہے اس کی فوج فتح کرتی ہے لیکن اس طرح بولانہیں جاتاہے کہ امیر نے لشکر کے ذریعہ شہر فتح کیا۔ دونوں طرزعام ہے۔ اگرندوی صاحب کی رہنمائی پر میں نے شامی کاحوالہ دیاہے تویہ اتنی معیوب اوربدگمانی کی بات نہیں ہونی چاہئے تھی۔ ویسے آپ آزاد ہیں جس سے چاہیں بدگمانی رکھیں جس سے چاہیں خوش گمانی رکھیں اورجس کے بارے میں چاہیں ہوائی قلعے ظن وتخمین کی بنیاد پر تعمیر کرتے رہیں۔حالانکہ اگر آپ کے کہنے کے مطابق آپ ندوی صاحب کے قریب رہتے ہیں تو پھر ندوی صاحب کو کہنا چاہیے تھا کہ یہ تو جمشید صاحب کی رہنمائی پر انہوں نے ایسا کیا ہے ۔
یہ آپ نے تھوڑی کام کی بات ہے میں اس کا حوالہ کچھ وقفے سے دیتاہوں۔ذرا رد المحتار لابن عابدین شامی سے یہ حوالہ پیش کردیں ۔
جب انسان کوئی خیال قائم کرلے تواسے وضاحتیں مزید بدگمان کرتی رہتی ہیں ایسے موقع پر مناسب ہے کہ بندہ کو تھوڑی دیر فری چھوڑدیاجائے تاکہ تھوڑی لمبی سانس لے کر خود کو تروتازہ کرے اورنئے سرے سے سوچنے کے قابل ہوسکے۔لیکن ان دونوں باتوں کا نہ ہونا یہ اس بات کی دلیل نہیں ہے کہ جمشید اور ندوی کا ڈرائیور سٹ پٹا گیا ہے اس کو پتہ ہی نہیں چل رہا ہے کہ کس سے کیا کہلوانا ہے ؟
یادش بخیر اسی فورم پر دوران بحث کئی مرتبہ انتظامیہ کی جانب سے کہاگیاہے کہ عوامی فورم پر کوئی بھی کسی بھی مشارکت مین حصہ لے سکتاہے۔ یاد نہ ہوتوشاکر بھائی سے پوچھ لیں۔ پھر اس فورم پر اگرمیری جانب سے ندوی صاحب یااندوی صاحب پوچھے گئے سوال کا میں جواب دے رہاہوں توآپ کو پریشانی کیوں ہورہی ہے یہ میری سمجھ سے باہر ہے۔ہاں اگرکوئی خاص بات مجھ سےپوچھے جس کا پوری طرح مجھ سے ہی تعلق ہولیکن عوامی فورم،عام مشارکت والے زمرے میں سابق کے برعکس انتظامہ یاکوئی اورکس طرح پابندی لگاسکتی ہے۔آخر میں بات کو سمیٹنے کے لیے میں آپ کو مخلصانہ مشورہ دیتا ہوں کہ یا تو آپ یہ اقرار کر لیں کہ آپ جمشید ندوی صاحب ہیں یا پھر ذرا سوچ کے لکھیے گا کہ جمشید اور ندوی دونوں میں سے ہر ایک سے کیا کیا مطلوب ہے ؟
رفیق طاہر صاحب والا حال آپ بھی آناشروع ہوگیاہے؟کیپ اٹ اپ لگے رہو منابھائی۔یا یہ تسلیم کیا جائے کہ جمشید اور ندوی کا ایک دوسرے میں حلول ہو جاتا ہے ۔
1۔مجازات واستعارات کاباب پوشیدہ نہیں رہناچاہئے۔ عربی میں اردو میں ہرزبان میں یہ طرز اورطریقہ عام ہےکہ وسائط کو حذف کردیاجاتاہے جیسے امیر نے شہر شہر کوفتح کیاتوکیابذت خود وہ شہر کو فتح کرتاہے اس کی فوج فتح کرتی ہے لیکن اس طرح بولانہیں جاتاہے کہ امیر نے لشکر کے ذریعہ شہر فتح کیا۔ دونوں طرزعام ہے۔ اگرندوی صاحب کی رہنمائی پر میں نے شامی کاحوالہ دیاہے تویہ اتنی معیوب اوربدگمانی کی بات نہیں ہونی چاہئے تھی۔ ویسے آپ آزاد ہیں جس سے چاہیں بدگمانی رکھیں جس سے چاہیں خوش گمانی رکھیں اورجس کے بارے میں چاہیں ہوائی قلعے ظن وتخمین کی بنیاد پر تعمیر کرتے رہیں۔ (1)
یہ آپ نے تھوڑی کام کی بات ہے میں اس کا حوالہ کچھ وقفے سے دیتاہوں۔ (2)
جب انسان کوئی خیال قائم کرلے تواسے وضاحتیں (3) مزید بدگمان کرتی رہتی ہیں ایسے موقع پر مناسب ہے کہ بندہ کو تھوڑی دیر فری چھوڑدیاجائے تاکہ تھوڑی لمبی سانس لے کر خود کو تروتازہ کرے اورنئے سرے سے سوچنے کے قابل ہوسکے۔
یادش بخیر اسی فورم پر دوران بحث کئی مرتبہ انتظامیہ کی جانب سے کہاگیاہے کہ عوامی فورم پر کوئی بھی کسی بھی مشارکت مین حصہ لے سکتاہے۔ یاد نہ ہوتوشاکر بھائی سے پوچھ لیں۔(4) پھر اس فورم پر اگرمیری جانب سے ندوی صاحب یااندوی صاحب پوچھے گئے سوال کا میں جواب دے رہاہوں توآپ کو پریشانی کیوں ہورہی ہے یہ میری سمجھ سے باہر ہے۔ہاں اگرکوئی خاص بات مجھ سےپوچھے جس کا پوری طرح مجھ سے ہی تعلق ہولیکن عوامی فورم،عام مشارکت والے زمرے میں سابق کے برعکس انتظامہ یاکوئی اورکس طرح پابندی لگاسکتی ہے۔
مجھے تومعلوم نہیں کہ شامی کے حوالہ کاآپ کون سااچار بنائیں گے لیکن پھربھی حوالے دینے کی کوشش ضرور کروں گااورپھر انتظار کہ کون سااچار بن کر سامنے آتاہے کہ امام ابوحنیفہ سے صاحبین نے دوتہائی مسائل میں اختلاف کیاہے اس کی دلیل کیانکلتی ہے۔(5)
رفیق طاہر صاحب والا حال آپ بھی آناشروع ہوگیاہے؟کیپ اٹ اپ لگے رہو منابھائی۔(6)
میراخیال ہے کہ یہ اس موضوع پر آخری مشارکت ہونی چاہئے اورندوی اورجمشید صاحب کے تعلق سے تمام مراسلات کو کسی دوسرے تھریڈ میں ضم کردیناچاہئے اوریہاں صرف موضوع پر گفتگو ہونی چاہئے۔(7)
اب آپ کی وسیع نظر کہاں گئی ؟ دوسروں کو آپ طعنے دیتے تھکتے نہیں کہ غیروں کا سہارا لے کر آپ اچھلتے ہیں لیکن اب ندوی (اگر آپ کے علاوہ وہ کوئی اور شخص ہیں تو )صاحب کے بل بوتے پر آپ کو کس نے حق دیا ہے کہ دوسروں کی نظر کی وسعت کو جانچتے پھر یں ؟اگرآپ کی نظروسیع ہوتی تودرمختار میں ابن عابدین شامی نے بھی غزالی کے حوالہ سے دوتہائی مسائل میں اختلاف کی بات نقل کی ہے۔
۔میراخیال ہے کہ یہ اس موضوع پر آخری مشارکت ہونی چاہئے اورندوی اورجمشید صاحب کے تعلق سے تمام مراسلات کو کسی دوسرے تھریڈ میں ضم کردیناچاہئے اوریہاں صرف موضوع پر گفتگو ہونی چاہئے