• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

[انتظامیہ] -- صاحبین کا امام ابو حنیفہ سے اختلاف

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
ارے ہاں یاد آیا کفایت اللہ صاحب کاجب دہلی آناہوتوبتادیجئے گاانکوندوی صاحب سے ملادوں گا۔یاابھی دہلی میں کوئی جاننے والے ہیں توان کو کہہ دیں انکوندوی صاحب سے ملادیتاہوں۔
میں اور سرفراز بھائی ان شاء اللہ سنابل میں منقعد ہونے والے سیمینار میں شرکت کے لئے دہلی آرہے ہیں آپ دونوں حضرات دہلی میں اپنی رہائش کا پتہ اور فون نمبر بذریعہ ذاتی پیغام دے دیں ۔ ہم دونوں آپ دونوں حضرات سے ضرور ملاقات کریں گے ۔
 
Top