• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انجینیئر محمد علی مرزا کے امام ابن تیمیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
بہتر تو یہی ہے کہ اس پر رد کوئی طالب علم کرے کوئی قد آور شخصیت رد نہ کرے تو بہتر ہے وگرنہ اس نے مشہور ہو جانا ہے اور یہی وہ چاہتا ہے
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
بہتر تو یہی ہے کہ اس پر رد کوئی طالب علم کرے کوئی قد آور شخصیت رد نہ کرے تو بہتر ہے وگرنہ اس نے مشہور ہو جانا ہے اور یہی وہ چاہتا ہے
محترم شیخ!
اب اور کتنا مشہور ہوگا؟؟؟؟
اس جاہل کے مقلد بھرے پڑے ہیں. خاص طور سے نوجوان.
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
محترم شیخ!
اب اور کتنا مشہور ہوگا؟؟؟؟
اس جاہل کے مقلد بھرے پڑے ہیں. خاص طور سے نوجوان.
لیکن ابھی بھی اسے کوئی طالب علم یا غیر معروف اس کا رد کرے تو زیادہ بہتر ہے اور معذرت کے ساتھ محمد علی مرزا کی خرافات کا ماخذ کیا ہے ذرا اس کا بھی جائزہ لیا جائے وگرنہ آج ایک محمد علی مرزا کو تیار کر کے میدان میں اتارا گیا ہے کل کوئی اور محمد علی مرزا میدان عمل میں ہو گا لہذا محمد علی مرزا کی خرافات کا ماخذ جب تک واضح نہیں ہوگا یہ سب کچھ اسی طرح ہوتا رہے گا اور یہ واضح رہے کہ محمد علی مرزا جہلمی باقاعدہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت میدان میں لایا گیا ہے
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
لیکن ابھی بھی اسے کوئی طالب علم یا غیر معروف اس کا رد کرے تو زیادہ بہتر ہے اور معذرت کے ساتھ محمد علی مرزا کی خرافات کا ماخذ کیا ہے ذرا اس کا بھی جائزہ لیا جائے وگرنہ آج ایک محمد علی مرزا کو تیار کر کے میدان میں اتارا گیا ہے کل کوئی اور محمد علی مرزا میدان عمل میں ہو گا لہذا محمد علی مرزا کی خرافات کا ماخذ جب تک واضح نہیں ہوگا یہ سب کچھ اسی طرح ہوتا رہے گا اور یہ واضح رہے کہ محمد علی مرزا جہلمی باقاعدہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت میدان میں لایا گیا ہے
جی محترم شیخ!
آپ کی بات بالکل صحیح ہے.
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,583
پوائنٹ
791
یہ انجینئر کون ہے؟
ایک آوارہ مزاج نیم رافضی ، جہلم کا یہ انجینئر بڑی محنت و جدوجہد سے مشاجرات صحابہ کی روایات گھسیٹ کر بنو امیہ کے صحابہ کرام
اور اموی خلافت اور نامور علماء حدیث پر بے باکانہ جرح کرتا ہے ،
جھنگ کے ایک ناکام وکیل ۔۔۔۔ کی طرح ،جہلم کا یہ انجینئر بھی مسلکی کوچہ میں دوکان چمکانے کے لئے
تلبیس کے جملہ ڈھنگ آزمارہا ہے ،
تشیع کا دفاع ، اور اصحاب محمد ﷺ پر جرح و نقد اس کے مخصوص آئیٹم ہیں ،بالخصوص سیدنا الامام معاویہ رضی اللہ عنہ ہدف طعن بناتا ہے ،
باقاعدہ کسی دینی ادارہ اور مستند علمائے دین سے تحصیل علم سے محرومی کے باوجود جارحانہ انداز سخن ، اور کتب احادیث کے حوالے کوٹ کرنے کا ڈھنگ نوخیزوں اور سلف بیزار طبقہ کیلئے متاثر کن ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
انجینئر محمر علی مرزا نے پچھلے دنوں ایک ویڈیو نکالی ہے جس میں وہ امام ابن تیمیہ پر الصارم المسلول کے حوالے سے کچھ اعتراضات کرتے ہیں۔۔۔میری فورم کے علماء سے درخواست ہے کہ وہ ان اعتراضات کا علمی جائزہ لیں
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1240303362748851&id=428191547293374
لگتا ہے یہ یوٹیوب والوں سے ہر ایک ویو پر پیسے لیتا ہے
 

saeedimranx2

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2017
پیغامات
178
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
71
وحید الدین خان کی مذہبی جہالت تو اپنی جگہ مسلم ہے ہی- لیکن یہ بات مجھے ابھی تک بڑی عجیب لگتی ہے کہ "شاتم رسول سلمان رشدی" کے قتل کا فتویٰ اس دور میں سب سے پہلے "خمینی" نے دیا؟؟- کیا اہل سنّت کے علماء اس دور میں سلمان رشدی کی اس ناپاک جسارت سے نابلد تھے یا وہ تذبذب کا شکار تھے کہ آیا رشدی پر رسول الله صل الله علیہ و آ له وسلم کی گستاخی کی بنا پر قتل کا مقدمہ چلایا جائے یا نہیں ؟؟- کیوں کہ اہل سنّت کے اکثر علماء یہ بھی اچھی طرح جانتے تھے کہ خود خمینی بہت بڑا گستاخ رسول اور گستاخ صحابہ و شیخین ہے- پہلے تو وہ خود واجب القتل ہے- سلمان رشدی کی باری تو بعد میں آتی ہے-
میرے بھائی خمینی کی باری بھی بعد میں آتی ہے ۔۔اس وجہ سے کہ رشدی نے اپنی کتاب میں واقعہ غرانیق کی غلط تصویر پیش کی ہے کہ نعوذ باللہ شیطان وحی میں ملاوٹ کرنے میں کامیاب ہو گیا تھا۔۔۔مزے کی بات ہے کہ ابن تیمیہ کا عقیدہ بھی یہی تھا ۔۔۔ابن تیمیہ تو اس بات کے قائل تھے۔۔۔یہ ان کے فتاوی میں لکھا ہوا ہے۔۔۔۔لو جی پہلے ابن تیمیہ پر لگاؤ فتوی۔۔
مجھے آج کل کے دور میں ایک بھی ایسا اہل حدیث نہی ملا جس نے توہین رسالت پر کوئی فتوی لگایا ہو یا کسی گستاخ کو قتل کیا ہو۔۔
خمینی شیعہ, غازی علم دین بریلوی، ممتاز قادری بریلوی۔۔۔اہل حدیث کے نزدیک تو یہ خود گستاخ ہیں۔۔۔
 
Top