اخلاق احمد سراجی
مبتدی
- شمولیت
- نومبر 06، 2013
- پیغامات
- 41
- ری ایکشن اسکور
- 54
- پوائنٹ
- 19
میری ناقص علم کے مطابق منی بنفسہ نجس نہیں ہے بلکہ اس کا خروج نجس کا باعث ہے اور جہاں تک بات حلال جانور کے گوبر کی ہے تو وہ نجس نہہں ہوتا ہے
غسل ’منی‘ کے خارج ہونے پر ہوتا ہے۔ ’مذی‘ یا ’ودی‘ کے خارج ہونے پر نہیں۔بھائی نجاست سے پہلے جو دو یا تین قطرے نکلتے ہیں، وہ اگر نکل آئیں تو کیا غسل فرض ہو جاتا ہے؟