• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انقلاب

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
شیخے کو دیکھ کر سمجھ آتی ہے کہ محدثین "کذاب" کا لفظ کن پر استعمال فرماتے تھے
عبداللہ آدم
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
‎Qadri‬ sb Doodh aur Shehad ki Nehrain reh gye, wo bhi "chalaye jayen"
محمد عامر
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
انقلاب کے علمبرداروں میں دو چودھری برادران بھی ہوا کرتے تھے۔۔کوئی اتہ پتہ؟؟؟؟؟؟
اسامہ حمید
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
میں سو رہا ہوں ۔کل جب انقلاب آ جائے تو براہ مہربانی مجھے جگا دینا ۔
سفید پوش دور اندیش
سبوخ سید
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
یا اللہ ،
میرے قائد نے فرمایا تھا کہ ،
ان کے پاس مصدقہ اطلاعات ہیں کہ انہیں شہید کرنے کی سازش تیار کر لی گئی ہے ۔
یا اللہ
میرے قائد کی اطلاع کو سچا ثابت کر دے تاکہ لوگ ان پر جھوٹے ہونے کا الزام لگانا بند کر دیں ۔
نوٹ :روتے ہوئے ہچکی لیکر آمین کہنے کی درخواست ہے ۔

سبوخ سید
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
’’مبالغے‘‘ کا دوسرا نام علامہ طاہر القادری
جمال عبداللہ عثمان
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
"لاکھوں شرکاء" مارچ کا ناشتہ چوده دیگوں میں بھگت گیا کون کہتا ہے اب معجزے نہیں ہوتے :))))
عبداللہ سید
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
میں روڈ پر بیٹھ گیا ہوں یار کوئی قادری صاحب سے پوچھ کر بتائے روڈ پر بیٹھنا حرام تو نہیں نہ اور گھر میں جانا کب حلال ہوگا ؟ ؟
اسامہ علی
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
طاہر القادری : گھروں میں بیٹھنا اب حرام ہے
۔
۔
۔
۔
تمام اہل وطن گھروں میں لیٹ جائیں . شکریه
عبداللہ سید
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ہم پہ نازل ہوا ہےقادری ایسے
جیسے قوموں پہ عذاب آتا ہے
ملک انس اعوان
 
Top