• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انقلاب

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
طاہر القادری کا حشر دیکھ دیکھ کے ،اب تو خواب آنے کے تصور سے بھی ڈر لگتا ہے۔
عبدالباری چوہدری​
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
طائر الپادری ساب کہتے ہیں اکیلے نا جانا مجھے چھوڑ کے ورنہ گولی کھا لوں گا
باوثوق ذرایعہ نے گولی کا نام پینا ڈول بتایا ہے۔
xee shan
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم !
یہ "انقلابی" باتیں کرنے والے کون لوگ ہیں ؟ اور آپ انھیں جانتی بھی ہیں یا محض سنی سنائی باتیں بیان کی جا رہی ہیں ؟؟؟
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
طائر الپادری ساب کہتے ہیں اکیلے نا جانا مجھے چھوڑ کے ورنہ گولی کھا لوں گا
باوثوق ذرایعہ نے گولی کا نام پینا ڈول بتایا ہے۔
xee shan
جی تھری کی گولی تھوڑی سی لمبی ہوتی ہے
جبکہ
کلاشنکوف (آرمی نام: ایس ایم جی چائنہ) کی گولی تھوڑی سی چھوٹی ہوتی ہے
ایسی گولیاں کھلانے کے لئے ‘‘عوامی بہنوں’’، ‘‘عوامی ماؤں’’ اور ‘‘عوامی بیٹیوں’’ کو آگے کر رکھا ہے
اپنی واسکٹ یا اچکن کا گریبان کھول کھول کر گولی کھانے کا اعلان کرنے والے ظاہر الپادری نے اپنی مردانگی کے ثبوت کے لئے
جس گولی کے کھانے کی بات کی ہے
بلاشبہ اس گولی کا نام
پیناڈول ہی ہے۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
السلام علیکم !
یہ "انقلابی" باتیں کرنے والے کون لوگ ہیں ؟ اور آپ انھیں جانتی بھی ہیں یا محض سنی سنائی باتیں بیان کی جا رہی ہیں ؟؟؟
وعلیک السلام!
محترمہ آپ کی پوسٹس نظر انداز کردہ مواد میں شمار ہوتی ہیں آج غلطی سے لاگ ان ہوئے بغیر اس تھریڈ کو کھول لیا تھا تو آپ کی پوسٹ نظر آگئی ۔۔آپ کی تسلی کے لئے عرض ہے یہ انقلابی باتی کرنے والے انسان ہیں ۔۔بعض محدث فورم کے رجسٹر ڈ اراکین ہیں اور چند ریگولر وزیٹر ،،آپ کو اطلاع دیتے ہوئے افسوس ہو رہا ہے کہ بیشتر صحافی ہیں ۔۔میں بلاشبہ انہیں ذاتی طور پر جانتی ہوں نام تو ان کے مینشن ہیں پتے چاہیئں تو بتا دیجئے گا۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
حکام سے التماس ہے کہ جن افراد کو دن رات سڑکوں پر گزارنے کا شوق ہے انہیں سڑکوں پر ہی رہنے دیں اور ان کے خالی گھر عرصہ دراز سے بے گھر اور گھروں کے متمنی افراد کو دے دیے جائیں۔
اس سے بہتر انقلاب اور تبدیلی کبھی بھی نہیں آ سکتے۔۔۔شکریہ
مشکٰوۃ
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
نیم حکیم خطرہ جاں
نیم مُلا خطرہ ایماں
۔۔۔۔
باقی آپ خود سمجھدار ہیں
ملک انس اعوان
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیک السلام!
محترمہ آپ کی پوسٹس نظر انداز کردہ مواد میں شمار ہوتی ہیں آج غلطی سے لاگ ان ہوئے بغیر اس تھریڈ کو کھول لیا تھا تو آپ کی پوسٹ نظر آگئی ۔۔آپ کی تسلی کے لئے عرض ہے یہ انقلابی باتی کرنے والے انسان ہیں ۔۔بعض محدث فورم کے رجسٹر ڈ اراکین ہیں اور چند ریگولر وزیٹر ،،آپ کو اطلاع دیتے ہوئے افسوس ہو رہا ہے کہ بیشتر صحافی ہیں ۔۔میں بلاشبہ انہیں ذاتی طور پر جانتی ہوں نام تو ان کے مینشن ہیں پتے چاہیئں تو بتا دیجئے گا۔
جی نظر انداز اس لیے کہ میں آپ کو انتہائی "لغو" کام سے روکتی ہوں۔۔۔ابتسامہ
افسوس کہ ان سے دین کی تبلیغ نہیں ہو رہی۔۔۔ایسے مکالموں سے انٹرنیٹ اور فیس بک جیسی سوشل ویب سائٹس بھری پڑی ہے۔کسی ایک جگہ کو جہاں لوگ دین کی خاطر آتے ہیں ، اصلاحی اور دینی رہنے دیں۔نہ خود لغویات میں مشغول ہوں اور نہ لوگوں کو مجبور کریں!!!
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
"اسلام آباد دھرنوں نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا" ایکسپریس نیوز
شکر ہے یاسیت کے اس ماحول میں کوئی "اچھی" خبر سننے کو بھی ملی۔اہلِ پاکستان کو نیا ریکارڈ مبارک ہو۔
مشکٰوۃ
 
Top