• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انوار البدر فی وضع الیدین علی الصدر (تیسرا اڈیشن) مطبوعہ مکتبہ بیت السلام ، ریاض و لاھور

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
محترم ساتھیوں ! آپ کے لئے خوشخبری یہ ہے کہ بیت السلام سے میں نے منگوالی ہے ۔ ان شاء اللہ ایک دو دن میں پہنچ جائے گی ۔ پھر اگر شیخ اجازت دیں گے تو پوسٹ بھی کردی جائے گی ۔
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
محترم ساتھیوں ! آپ کے لئے خوشخبری یہ ہے کہ بیت السلام سے میں نے منگوالی ہے ۔ ان شاء اللہ ایک دو دن میں پہنچ جائے گی ۔ پھر اگر شیخ اجازت دیں گے تو پوسٹ بھی کردی جائے گی ۔
بڑی شدت سے انتظار ہے تیسرے ایڈشن کا امید ہے شیخ اجازت دے دیں گے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
ایک دو بھائی سے شیخ محترم کی بات چیت ہے ان سے اس متعلق کہا ہے میں نے وہ شیخ سے بات کر کے بتائیں گے ان شاء اللہ
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
اجازت نہیں ملی.
یہ کتاب جہاں سے چھپی ہے وہ ہی اپلوڈ کریں گے یہ معاہدہ ہے
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
یہ کتاب مکتبہ بیت السلام (لاہور - ریاض) سے شائع ہوئی ہے ۔ اور اسکی قیمت بہت مناسب صرف 600 روپے ہے اور پورے پاکستان میں فری ڈلیوری ہے ۔
ان نمبرز پر رابطہ کرکے یہ کتاب منگوائی جاسکتی ہے ۔ 0321-9350001 ، 042-37361371، 37320422
 
Top