محمد فراز
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 26، 2015
- پیغامات
- 536
- ری ایکشن اسکور
- 156
- پوائنٹ
- 116
الحمدللہ انوار المصابیح شرح مشکواۃ المصابیح (عبدالسلام بستوی) جلد ۱ کے جو پیجز غایب تھے وہ لگا دیے ہیں یہاں سے آپ سب ڈنلوڈ کرسکتے ہیں ہائی کوالٹی اور لو کوالٹی میں
بھائی صفحات کا سائز وہ ہی ہے جو پہلے تھا بلکے جو پہلے صفحات مس تھے ان کا سائز زیادہ برا ہے دوسرے پیجز کے مقابلے باقی تمام پیجز کا سائز وہ ہی ہےماشاء الله
بھائی فراز اگر صفحات کا سائز بڑا ہوجائے تو بھت بھتر رہیگا جب آپ نے پہلی مرتبہ انوار المصابیح کی پہلی وہ جلد اپلوڈ کی تھی جس کے کچھ صفحات چھوٹے ہوئے تھے تواس کے صفحات کا سائز اسکرین پر مکمل آرہا ھا تھا اور صفحات بلکل صاف تھے اس مرتبہ ہائی کولٹی اور لو کولٹی دونوں کے صفحات کا سائز چھوٹا ہونے کے ساتھ ساتھ صفائی وہ والی نھیں ھے جو اب سے پہلے تھی حالانکہ اس کا سائز بھی کل اکتیس ایمبی تھا
اور بھائی صفائی بھی وہ ہی ہے میں نے تو کچھ بھی نہیں کرا ان پیجز کے ساتھ تو آپ کو الگ کیوں لگ رہے ہیں؟ماشاء الله
بھائی فراز اگر صفحات کا سائز بڑا ہوجائے تو بھت بھتر رہیگا جب آپ نے پہلی مرتبہ انوار المصابیح کی پہلی وہ جلد اپلوڈ کی تھی جس کے کچھ صفحات چھوٹے ہوئے تھے تواس کے صفحات کا سائز اسکرین پر مکمل آرہا ھا تھا اور صفحات بلکل صاف تھے اس مرتبہ ہائی کولٹی اور لو کولٹی دونوں کے صفحات کا سائز چھوٹا ہونے کے ساتھ ساتھ صفائی وہ والی نھیں ھے جو اب سے پہلے تھی حالانکہ اس کا سائز بھی کل اکتیس ایمبی تھا
محترم بھائی کس فولڈر میں ہے؟؟؟