• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیچرز انوار المصابیح شرح مشکواۃ المصابیح (عبدالسلام بستوی)

شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
39
ماشاء الله

بھائی فراز اگر صفحات کا سائز بڑا ہوجائے تو بھت بھتر رہیگا جب آپ نے پہلی مرتبہ انوار المصابیح کی پہلی وہ جلد اپلوڈ کی تھی جس کے کچھ صفحات چھوٹے ہوئے تھے تواس کے صفحات کا سائز اسکرین پر مکمل آرہا ھا تھا اور صفحات بلکل صاف تھے اس مرتبہ ہائی کولٹی اور لو کولٹی دونوں کے صفحات کا سائز چھوٹا ہونے کے ساتھ ساتھ صفائی وہ والی نھیں ھے جو اب سے پہلے تھی حالانکہ اس کا سائز بھی کل اکتیس ایمبی تھا
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116

بھائی صفحات کا سائز وہ ہی ہے جو پہلے تھا بلکے جو پہلے صفحات مس تھے ان کا سائز زیادہ برا ہے دوسرے پیجز کے مقابلے باقی تمام پیجز کا سائز وہ ہی ہے
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
ماشاء الله

بھائی فراز اگر صفحات کا سائز بڑا ہوجائے تو بھت بھتر رہیگا جب آپ نے پہلی مرتبہ انوار المصابیح کی پہلی وہ جلد اپلوڈ کی تھی جس کے کچھ صفحات چھوٹے ہوئے تھے تواس کے صفحات کا سائز اسکرین پر مکمل آرہا ھا تھا اور صفحات بلکل صاف تھے اس مرتبہ ہائی کولٹی اور لو کولٹی دونوں کے صفحات کا سائز چھوٹا ہونے کے ساتھ ساتھ صفائی وہ والی نھیں ھے جو اب سے پہلے تھی حالانکہ اس کا سائز بھی کل اکتیس ایمبی تھا
اور بھائی صفائی بھی وہ ہی ہے میں نے تو کچھ بھی نہیں کرا ان پیجز کے ساتھ تو آپ کو الگ کیوں لگ رہے ہیں؟
 
abu khuzaima

رکن
شمولیت
جون 28، 2016
پیغامات
77
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
46
عقیدہ توحید اردو (الفوزان) کوئی اپلوڈ کردے۔
IMG-20161029-WA0000.jpg

Sent from my SM-G920F using Tapatalk
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
39
انوار المصابیح کی باقی جلدیں کب اپلوڈ ہونگی
 
Top