• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹر نیٹ پر گمراہ کن ویب سائٹس اور فورمز ؟

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,111
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
انٹر نیٹ جہاں خیر ہے وہاں شر بھی ہے کم علم کے راہ راست سین بھٹکنے کے لئے اس پر بہت زیادہ مواد موجود ھے تو انٹر نیٹ استعمال کرتے وقت احتیاط چاھئے کہ کی یہ ویب سائٹ یا یہ مضمون اور کتاب کس نے لکھی ہے لکھنے والا کہیں منکرین حدیث تو نہیں ،اسی طرح دیکھنا ہو گا کہ کتاب بدعات پر مشتمل تو نہیں ۔اس کے متعلق چند مشورے پیش خدمت ھیں
۱:سب سے قیمتی چیز انسان کا ایمان و عقیدہ ھے جب بھی کوئی چیز ایسی نظر آئے اہل علم حضرات سے ضرور اس کے متعلق پوچھ لیا جائے ۔تاکہ ایمان و عقیدہ کی حفاظت ممکن ہو سکے ۔
۲:قرآن و حدیث پر مشتمل ویب سائٹس سے بھی اس موضوع کو تلاش کر کے پڑھا جائے جس کی اس کی کمزوریاں سامنے آجائیءں گی ۔اور حقیقت حال سے آگاہی ہو جائے گی ۔
۳:نظریات کو بدلنے والی تحریری ہو یا اسلام کا لبادہ اوڑھ کر لکھی جانی والی ہو تو اس کو پڑھنے سے گریز کیا جائے اور کسی اہل علم سے رابطہ ہے تو ان سے تصدیق کروانے کی غرض سے اس کا مطالعہ کیا جائے اور اپنے دوستوں کو اس س�آگاہی دی جائے تا کہ وہ بھی اس پھندے سے محفوظ رہ سکیں ۔
مثلا شیعہ فورمز پر متعہ کو حلال قرار دیا گیا ہے ،اور اہل بدعت کے فومز پر بدعات و خرافات کو عروج پر پہنچایا گیا ہے ،اور منکرین حدیث کی ویب سائٹس پر احادیث رسول ﷺ کے خلاف لکھا گیا ہے اور اور نئے نبوت کا دعوی کرنے والوں کی ویب سائٹس پر بھی اسلام کے خلاف سازشیں کی گئی ہیں ،تو ایسی صورت حال میں اہل علم کی بھی ذمہ داریاں ہیں کہ وہ لوگوں کو انٹر نیٹ پر اس طرح کی ویب سائٹس سے ڈرائیں اور ان کے رد میں اپنی کار کردگی پیش کریں ۔
تنبیہ :ہم اہل باطل کی ویب سائٹس اور فورمز سے امت مسلمہ کو باخبر کریں گے تا کہ اپنا دین و ایمان محفوظ کیا جا سکے ۔
آپ بھی اس میں ویب سائٹس کا تعارف کروائیں ؟
تفصیل البشارہ میں نشر ہو گی ان شائ اللہ
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
جزاک اللہ خیرا ابن بشیر الحسینوی صاحب ا
اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھے آمین
ایک چھوٹی سی درخواست ۔۔۔آپ کے بلاگ کاجو لنک مجھے ملا ہے وہ کام نہیں کر رہا۔سائٹ اوپن نہیں ہو رہی برائے مہربانی اپنے بلاگ کا لنک یہاں دے دیں۔البشارہ ڈاٹ کام کا۔شکریہ
جزاک اللہ خیرا
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,111
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
شمولیت
جنوری 16، 2012
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
163
پوائنٹ
49
ماشاءاللہ بہت اچھی کوشش ہے بہت اچھی بات کی ہے کہ پہلے تصدیق کرلینی چاہیے ہر طرح سے جانچ پڑتال کرکے سائٹ سے مکمل مطمین ہوجانے چاہیے۔یہ یاد رہے ہر پیاری اور خوشبو مصالے لگا کے لکھی گئی بات اسلام نہیں۔
 
Top