وجاہت
رکن
- شمولیت
- مئی 03، 2016
- پیغامات
- 421
- ری ایکشن اسکور
- 44
- پوائنٹ
- 45
ان باکس میں مسیج آپ کو اس وجہ سے بھیجا -اگر کسی کو ترجمے پہ اعتراض ہو تو اسکے لئے وہ ان باکس میں یا کسی اور طرح واضح کر سکتا ہے کہ اسکو درست کر دیں مگر آپ کی مجھے یہ سمجھ نہیں آئی کہ آپ کا معاملہ کیا ہے آپ اس معاملے کو پہلے واضح کر دیں تو بہتر رہے گا جزاکم اللہ خیرا