• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ان مشایخ کو نہ بھول جانا جو کہ سعودی عرب کی جیلوں میں ہیں

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جہاں تک میں نے کتاب کا مطالعہ کیا ہے تو کتاب میں خلیفہ ہارون الرشید کا ہی نام ہے کہ انہوں نے ہی رومی بادشاہ کو خط لکھا۔آپ خود اس کتاب اس مطالعہ کر لیں۔
 

باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,011
پوائنٹ
289
میرے بھائی یہ سب سعودی عرب کے جید علماء دین ہیں سلفی ہیں ۔ ان کا جرم یہ ہے کہ انہوں نے سعودی حکومت کو قرآن وسنت کا پابند کرنا چاہا تو یہ جیل میں بند ہیں ۔
بہت خوب !! اچھا لطیفہ ہے۔
اور ویسے پندرہ سالہ سعودی عرب قیام کے دوران ایک گراؤنڈ ریلیٹی یہ بھی دیکھی کہ غیرتو غیر "سلف" کے نام کا رٹا لگانے والے کچھ ایسے گروہ بھی ہمارے ہاں پائے جاتے ہیں جن کا کام ہی مسلم ممالک کے حکمرانوں کے خلاف محاذ جنگ کھڑا کرنا ہوتا ہے۔ خوابوں کی دنیا (کہ گویا عین بہ طرزِ سلف الصالحین حکومت جاری کرنے فرشتوں کی فوج نازل ہوگی) میں رہنے والوں سے کوئی مثبت یا تعمیری تنقید کی توقع ہی شاید کار عبث ہے۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
بہت خوب !! اچھا لطیفہ ہے۔
اور ویسے پندرہ سالہ سعودی عرب قیام کے دوران ایک گراؤنڈ ریلیٹی یہ بھی دیکھی کہ غیرتو غیر "سلف" کے نام کا رٹا لگانے والے کچھ ایسے گروہ بھی ہمارے ہاں پائے جاتے ہیں جن کا کام ہی مسلم ممالک کے حکمرانوں کے خلاف محاذ جنگ کھڑا کرنا ہوتا ہے۔ خوابوں کی دنیا (کہ گویا عین بہ طرزِ سلف الصالحین حکومت جاری کرنے فرشتوں کی فوج نازل ہوگی) میں رہنے والوں سے کوئی مثبت یا تعمیری تنقید کی توقع ہی شاید کار عبث ہے۔
بازوق بھائی بالکل آپ کی بات ٹھیک ہے۔خاص طور پر یہ جو آپ نے براء بن مالک بھائی کے پیلے کلر میں الفاظ کیوٹ کیے ہیں ۔میرے خیال میں یہ ٹھیک نہیں کہےانھوں نے ۔لیکن بھائی اس کی ساری بات کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
ایسی بحثوں میں بات گڑبڑ ہو جاتی ہے ہر کوئی اپنے موقف والوں کو داد دیتا رہتا ہے لیکن صحیح بات کی طرف کوئی توجہ نہیں کرتا۔جب سلیمان علیہ السلام کو ہدہد نے خبر دی کہ وہ ایک ملکہ دیکھ آیا ہے وہ اور اس کی قوم سورج کی پوجا کرتے ہیں اور وہ ملکہ حکمران بھی ہیں اور شیطان نے ان کے اعمال مزین کر دیے ہیں تو سلیمان علیہ السلام نے فورز ایک خط لکھا توحید کی طرف دعوت دینے کا۔یہ نہیں کہ خاموشی اختیار کر لی۔میری عادت ہے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کی زندگی کو مشعل راہ سمجھتا ہوں لیکن مجھے ان خیر القرون میں کوئی ایسی مثالیں نظر نہیں آتیں کہ انہوں نے کافر حکمرانوں کے سامنے کبھی بزدلی کا مظاہرہ کیا ہو۔سعودی عرب کے حکمران صاحب ذرا سر اٹھائیں اور ان کافروں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کریں پھر یہ امریکہ پاوں میں پڑا ہو گا۔لیکن حکمرانوں کے ایسے اعمال دیکھ کر بڑا افسوس ہوتا ہے۔بات کو سمجھنے کی کوشش کیا کریں کوئی یہاں کفر کے فتوے نہیں لگاتا حکمرانوں پر، خصوصا میں تو نہیں کیونکہ میں تو صحیح مسلم شریف کے حوالے سے ایک حدیث مبارکہ جانتا ہوں کہ جس کا مفہوم ہے کہ جو کسی مسلمان دوسرے مسلمان کو کافر کہے گا اور وہ اس بات کا مستحق نہ ہوا تو یہ کفر کہنے والے کی طرف پلٹ آئے گا اس حدیث کو مدنظر رکھ کر احتیاط کرنا چاہیے لیکن حکمرانوں کے برے کاموں کو برا بھی سمجھنا چاہیے۔امریکہ کا حکمران تجھ سے دعوتیں کھا کے جارہا ہے اور جا کر اس کے دور حکومت میں قرآن پاک کو جلایا جا رہا ہے اور یہ سب خاموش بن کر بیٹھے ہیں۔واہ سبحان اللہ
اللہ ہدایت عطا فرمائے آمین۔
جذباتی بحث سے زیادہ سوچ بچار کرنی چاہیے۔
 

ٹائپسٹ

رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
987
پوائنٹ
86
اگر حاکم وقت کوئی بھی خلاف شرع کام کرتا ہے تو اس کو شرعی اصول و ضوابط کی طرف راہنمائی کرنا اچھی بات ہے۔ اور اس کے بدلے میں اگر حکمران آپ کو پابند سلاسل کر دے تو اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
 
شمولیت
اگست 16، 2011
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
317
پوائنٹ
0
برا بن مالک بھائی غیر ضروری بات کا جواب دے کر اپنا وقت نہ ضائع کریں
جزاک اللہ خیرا
لیکن ان میں سے کوئی ایک بھی یہ ثابت نہیں کرسکتا کہ یہ علماء جیل میں بند نہیں ہیں اور تعذیب کا شکار نہیں ہیں ۔ میں ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جو طواغیت کی حمایت کرتے ہیں اپنے ذاتی مفادات کی خاطر میں ان کو جواب دینا پسند ہی نہیں کرتا ۔ کیونکہ ان کے پاس علم تو ہے ہی نہیں خوشامدیں ہیں صرف ۔اگر کوئی علمی بات کریں تو اس کا جواب بھی دیا جائے ۔ اب تو خیر سے سعودی عرب میں عورتیں بھی ملازمتیں کریں گی ۔ سعودی عرب میں خلیفہ برج سے بڑی عمارات تعمیر کی جارہی ہیں ۔ اس بارے میں ان بے چاروں کو احادیث نظر ہی نہیں آتیں ۔ ان بے چاروں سے کوئی یہ پوچھے کہ قبلہ اول مسجد اقصیٰ کو یہودونصاریٰ کے چنگل سے کیسے آزاد کرایا جائے گا ؟ تو ان کے پاس کیا جواب ہے ۔ سوائے خاموشیوں کے اور کیا ہے ۔ ارے ظالموں خلیفہ برج کے ٹکر پر عمارتیں تعمیر کرنے والوں تمہیں یہ نظر نہیں آتا کہ مسلمانوں کا قبلہ اول یہود ونصاریٰ کے قبضہ میں ہے اس کو بازیاب کرانا فرض ہے یا عمارتوں کی تعمیرات کے مقابلے کرنا ۔ لیکن یہ بے چارے جانتے نہیں کہ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ چرواہے بڑی بڑی عمارتوں کے مالک بن بیٹھیں گے ۔ موجودہ سعودی حکمران تو ان چرواہوں سے بھی بدتر نظر آتے ہیں ۔ یہ صلیبیوں کی اپنے محل میں شاندار دعوتیں کرتے ہیں ۔ اور مسلمانوں کے علماء حق کو قید کرتے ہیں ۔ اور سخت عذاب میں مبتلا کرتے ہیں ۔ اور جو ان طاغوتوں کی بات مان لیتا ہے اسے باہر کا سورج دیکھنا نصیب ہوجاتا ہے۔ اور جو نہیں مانتا وہ اسی جیل کے اندھیروں میں گم رہتا ہے۔ ہم اللہ سے دعا گو ہیں کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ ان علماء صادقین کو استقامت بخشے اور ان کو ان طواغیت کی جیلوں سے جلد رہائی دلوائے ۔ آمین
 
شمولیت
اگست 30، 2011
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
31
پوائنٹ
0
۔ ان بے چاروں سے کوئی یہ پوچھے کہ قبلہ اول مسجد اقصیٰ کو یہودونصاریٰ کے چنگل سے کیسے آزاد کرایا جائے گا ؟
ان کا جواب "کانفرنسوں کی سیر اور ٹی وی پر تبصرے کے ذریعے"
 

باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,011
پوائنٹ
289
ہم اللہ سے دعا گو ہیں کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ ان علماء صادقین کو استقامت بخشے اور ان کو ان طواغیت کی جیلوں سے جلد رہائی دلوائے ۔ آمین
آمین !
دعا اچھی ہے۔ مگر مزید اچھی بات یہ بھی ہوتی اگر آپ مسلم ممالک کے خلاف اپنے ذہنی تحفظات کا بارود اگلنے کے بجائے موجودہ دور کے معتبر و معروف سلفی علماء کرام کی تصدیق اپنے دعاویٰ کے حق میں بھی پیش فرماتے۔
غیرمعروف اور غیرمعتبر فیک آئی۔ڈیز سے تو ہر فرقہ کو ایک دوسرے کے خلاف بےحوالہ باتیں اور غیرمصدقہ خبروں کا پروپگنڈہ کرنے کا عارضہ لاحق ہوتا ہے۔

لیکن بھائی اس کی ساری بات کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔؟
کسی ملک کے سیاسی و داخلی معاملات کو مذہبی رنگ دے کر سادہ لوح عوام کے ذہنوں کو متاثر کرنا اور معتبر ثبوت کے بجائے یوٹیوب جیسے حوالے پیش کرنا ۔۔۔ اصلاح نہیں انتشار کی تعریف میں آتا ہے بھائی۔
 
Top