• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ان مشایخ کو نہ بھول جانا جو کہ سعودی عرب کی جیلوں میں ہیں

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
آمین !
کسی ملک کے سیاسی و داخلی معاملات کو مذہبی رنگ دے کر سادہ لوح عوام کے ذہنوں کو متاثر کرنا اور معتبر ثبوت کے بجائے یوٹیوب جیسے حوالے پیش کرنا ۔۔۔ اصلاح نہیں انتشار کی تعریف میں آتا ہے بھائی۔
جی بازوق بھائی آپ نے بالکل ٹھیک کہا۔جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
فروری 29، 2012
پیغامات
231
ری ایکشن اسکور
596
پوائنٹ
86
جدید فکر خوارج

اپ سب اک موقف ھو سکتا ھے ٹھیک ھو۔۔۔ مگر ایک بات کا خاص خیال رکھا جاے، کہ مسلم حکمرانوں کے خلاف ھمارے اسلاف نے کیا منھج اپنایا ھے۔ کھیں ھم جدید خارجی فکر اور شدت پسندی کا شکار نہ ھو جایں۔۔۔ اللہ ھمیں ھدایت دے۔۔ آمیں۔۔
کتب براے رہنمای:
http://www.asliahlesunnet.com/files/extremism_in_deen.pdf

http://www.asliahlesunnet.com/files/fitnah_takfeer.pdf

http://www.asliahlesunnet.com/files/lajna_daima_warning_takfeer.pdf
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
ان مشایخ کو نہ بھول جانا جو کہ سعودی عرب کی جیلوں میں ہیں

یہ وہ مشایخ ہیں جو سعودی عرب کی جیلوں میں ہیں اللہ ان کو رہائی عطا فرمائیں


1- فضيلة الشيخ العلامة محمد الصقعبي 85 عامًا
2- فضيلة الشيخ العلامة عبد الكريم الحميد 70 عامًا
3- فضيلة الشيخ العلامة أحمد السناني 65 عامًا
4- فضيلة الشيخ العلامة وليد السناني ||ثاني أقدم عالم معتقل||
5- فضيلة الشيخ المحدث سليمان العلوان
6- فضيلة الشيخ المحدث عبد الله السعد
7- فضيلة الشيخ عبد الله الريس 50 عامًا
8- فضيلة الشيخ عبد الرحمن بن عبد العزيز السديس
9- فضيلة الشيخ إبراهيم الريس
10- فضيلة الشيخ علي الخضير
11- فضيلة الشيخ ناصر الفهد
12- فضيلة الشيخ سعيد الزعير
13- فضيلة الشيخ أحمد الخالدي
14- فضيلة الشيخ خالد الراشد
15- فضيلة الشيخ فارس آل شويهل الزهراني
16- فضيلة الشيخ عبد العزيز كامل
17- فضيلة الشيخ موسى القرني
18- فضيلة الشيخ عبد العزيز البريدي
19- فضيلة الشيخ إبراهيم الناصر
20- فضيلة الشيخ حسين بن علي العلي التميمي
21- فضيلة الشيخ خالد بن عبدالله الهملان
22- فضيلة الشيخ عبد العزيز الجليل
23- فضيلة الشيخ فهد العساكر
24- فضيلة الشيخ الشيخ محمد سالم الدوسري
25- فضيلة الشيخ عبد الله الرشيد
26- فضيلة الشيخ سعود الدرويش البوعينين
27- فضيلة الشيخ فهد الدرويش البوعينين
29- فضيلة الشيخ خالد العلوان
30- فضيلة الشيخ صالح العلوان
31- الشيخ ناصر العمرو ( صاحب عبدالكريم الحميد , وليس ناصر العمرو الأخونجي)
32- الشيخ منصور الصقعبي
33- الشيخ منصور القاضي
34- الشيخ عقيل العقيل ( مؤسسة الحرمين الخيرية)
35- الشيخ سعيد الغامدي
36- الشيخ خلف العنزي.
37- الشيخ سعد الشتوي.
وغيرهم كثير فك الله أسرهم جميعا

اے اللہ ان علماء حق کو طاغوت کی جیلوں سے رہا ئی عطا فرما
یہ قیدی فی سبیل اللہ قیدی
یو ٹیوب ویڈیو
Ye Qaidi - New 2011 Urdu Nasheed - Ye Qaidy Fi Sabeelillah - by A.Latif Haseeri - YouTube=

یہ ہے نا اسلامی حکومت!!!؟؟؟ اب پتہ چلا کہ سعودی خاندانوں کی سختیان اسلام کے لیے نہیں بلکہ اپنی کرسی کے لیے ہے۔۔۔!!!!!!

اللہ پاک ان کو ان ظالموں کے ہاتھوں جلد از جلد رہائی عطا فرمائے۔۔۔۔ آمین یا رب العالمین

یہ علماء کرام شاید آمریکہ کے خلاف بولنا بند کریں تو جلد آزاد ہوجائیں۔۔۔!!!!!
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
اوباما نیا صدر بنتا ہے۔سعودیہ عرب دورے پر آتا ہے مزے سے دعوتیں کھا کہ چلا جاتا ہے ۔امریکہ جا کر اس کے دور حکومت میں ایک کافر خبیث ٹیری جونز "عظمت والی کتاب قرآن مجید" کو جلاتا ہے۔لیکن سعودیہ عرب سمیت تمام مسلم حکمرانوں پر عجیب خاموشی طاری ہے۔نہ کوئی تعلقات میں فرق آئے نہ کوئی مزاحمت ہوئی۔
ہائے ہمارے سلف صالحین
محمد بن قاسم
طارق بن زیاد
صلاح الدین ایوبی
عمر بن عبدالعزیز
امام ابن تیمیہ
دھجیاں اڑا کے رکھ دیتے کافروں کی۔
"جہاد کے مسائل" از محمد اقبال کیلانی کا مطالعہ کریں۔ایک خلیفہ کا واقعہ لکھتے ہیں جس کا نام یا تو خلیفہ "ہارون الرشید" تھا یا خلیفہ "مامون الرشید"۔
اس نے ایک مسئلے پر ایک کافر رومی حکمران کو خط لکھا تو شروع میں ہی یہ الفاظ لکھے کہ رومی کافر حکمران گھبرا گیا:
خلیفہ کی طرف سے رومی کتے کے نام
او کافر ماں کی اولاد

یہ ہے بہادری،یہ ہے شجاعت۔
اللہ تعالیٰ سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
بھائی ان علماء(جو بھی ہیں اسلامی علماء تو ہیں!!!) کا سن کر مجھے بھی غصہ آرہا ہے۔۔۔۔

اب میرے بھائی صحیح صحیح بتا کہ ایران کا رویہ آمریکہ کے خلاف صحیح ہے کہ نہیں؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بھائی ان علماء(جو بھی ہیں اسلامی علماء تو ہیں!!!) کا سن کر مجھے بھی غصہ آرہا ہے۔۔۔۔

اب میرے بھائی صحیح صحیح بتا کہ ایران کا رویہ آمریکہ کے خلاف صحیح ہے کہ نہیں؟
بھائی مجھے ایران اور امریکہ سے کوئی دلچسپی نہیں نہ ہی میں ان کے اندرونی حالات جانتا ہوں۔
 
Top