محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
جہاں تک میں نے کتاب کا مطالعہ کیا ہے تو کتاب میں خلیفہ ہارون الرشید کا ہی نام ہے کہ انہوں نے ہی رومی بادشاہ کو خط لکھا۔آپ خود اس کتاب اس مطالعہ کر لیں۔
بہت خوب !! اچھا لطیفہ ہے۔میرے بھائی یہ سب سعودی عرب کے جید علماء دین ہیں سلفی ہیں ۔ ان کا جرم یہ ہے کہ انہوں نے سعودی حکومت کو قرآن وسنت کا پابند کرنا چاہا تو یہ جیل میں بند ہیں ۔
بازوق بھائی بالکل آپ کی بات ٹھیک ہے۔خاص طور پر یہ جو آپ نے براء بن مالک بھائی کے پیلے کلر میں الفاظ کیوٹ کیے ہیں ۔میرے خیال میں یہ ٹھیک نہیں کہےانھوں نے ۔لیکن بھائی اس کی ساری بات کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔؟بہت خوب !! اچھا لطیفہ ہے۔
اور ویسے پندرہ سالہ سعودی عرب قیام کے دوران ایک گراؤنڈ ریلیٹی یہ بھی دیکھی کہ غیرتو غیر "سلف" کے نام کا رٹا لگانے والے کچھ ایسے گروہ بھی ہمارے ہاں پائے جاتے ہیں جن کا کام ہی مسلم ممالک کے حکمرانوں کے خلاف محاذ جنگ کھڑا کرنا ہوتا ہے۔ خوابوں کی دنیا (کہ گویا عین بہ طرزِ سلف الصالحین حکومت جاری کرنے فرشتوں کی فوج نازل ہوگی) میں رہنے والوں سے کوئی مثبت یا تعمیری تنقید کی توقع ہی شاید کار عبث ہے۔
جزاک اللہ خیرابرا بن مالک بھائی غیر ضروری بات کا جواب دے کر اپنا وقت نہ ضائع کریں
ان کا جواب "کانفرنسوں کی سیر اور ٹی وی پر تبصرے کے ذریعے"۔ ان بے چاروں سے کوئی یہ پوچھے کہ قبلہ اول مسجد اقصیٰ کو یہودونصاریٰ کے چنگل سے کیسے آزاد کرایا جائے گا ؟
آمین !ہم اللہ سے دعا گو ہیں کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ ان علماء صادقین کو استقامت بخشے اور ان کو ان طواغیت کی جیلوں سے جلد رہائی دلوائے ۔ آمین
کسی ملک کے سیاسی و داخلی معاملات کو مذہبی رنگ دے کر سادہ لوح عوام کے ذہنوں کو متاثر کرنا اور معتبر ثبوت کے بجائے یوٹیوب جیسے حوالے پیش کرنا ۔۔۔ اصلاح نہیں انتشار کی تعریف میں آتا ہے بھائی۔لیکن بھائی اس کی ساری بات کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔؟