• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ان پیج اردو سے کاپی پیسٹ کرنے سے الفاظ میں بگاڑ

شمولیت
جون 07، 2014
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
36
ان پیج اردو سے کچھ کاپی پیسٹ کرنے سے الفاظ میں بگاڑ پیدا ہوجاتا ہے اس طرح
¢ š˜ž ¢ „› Ž¤Ž „ ”‰ ‚¦
اس کو کس طرح درست کیا جائے؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
تھریڈ ڈیلیٹ نہ کریں، بلکہ مسئلہ جس طریقے سے حل کیا ہے وہ لکھ دیں تاکہ کسی اور کو تلاش ہو تو وہ بھی دیکھ سکے۔ویسے اس کے لئے ان پیج تھری کا استعمال بہتر ہے۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ان پیج پر اگر تھوڑا بہت کام ہو تو آپ اسے آن لائن یہاں سے کنورٹ کر لیجئے
http://urdu.ca/convert
 

imran Godharvi

مبتدی
شمولیت
فروری 24، 2015
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
ان پیج ٹو یونی کوڈ گوگل پہ لکھیں ، جوپیج کھلے اُس پہ ان پیج کاٹیکسٹ کاپی کرکے پیسٹ کردیں اور کنورٹ کو او کے کریں ، وہ جوٹیکسٹ دے وہ کاپی کرکے آفس پہ پیسٹ کردیں '
 
Top