• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اور آپ کی سوچ کو سلام ہے

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
کیوں کریگا اللھ اللھ تمہارا نوکر ھے کیا اپنا اسلاح خود کرونا
آپ بھی اپنی اصلاح خود کریں اور درست طریقہ سے لکھ کر پوسٹ کرنا سیکھیں۔

اللھ اللھ نہیں بلکہ اللہ اللہ
ھے نہیں بلکہ ہے
اسلاح نہیں بلکہ اصلاح

برائے منتظمین فورم:
ایسے ممبرز کی پوسٹس کا سختی سے نوٹس لیا جائے جو املا کی ایسی غلطیاں کریں کہ اللہ بھی درست نہ لکھ سکیں۔ اور بار بار کی تنبیہ کے باوجود غلط املا لکھنے پر مصر ہوں۔
 
Top