• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اولاد کی تربیت !!!

شمولیت
فروری 04، 2025
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
33
”اگر کوئی شخص اپنا بھیس بدل کر کسی بچے کو ڈرائے اور بچے کا نقصان ہو جائے تو وہ شخص اس کا ذمہ دار ہے۔ اگر بچہ حواس کھو دے تو اس کو مکمل دیت ادا کرنا ہو گی۔“

(حاشية ابن عابدين : ١٢٨/١)
 
شمولیت
فروری 04، 2025
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
33
’’جس نے اپنے بچے کی بچپن میں تربیت کر دی، وہ بڑا ہو کر اس کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنے گا۔‘‘

[جامع بيان العلم وفضله لابن عبد البر : ٤٨٩ ]
 
Top