رانا ابوبکر
تکنیکی ناظم
- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
روزہ افطاری کی معروف دعا
’’اللہم لک صمت و علی رزقک افطرت‘‘۔سنن أبو داؤد، : 2358 ۔
کیا اس کی سند ضعیف ہے ؟۔ ازراہِ کرم کتاب وسنت کی روشنی میں جواب دیں جزاكم الله خيرا