• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اُردو کے الفاظ ٹوٹے ہوئے لکھے جا رہے ہیں !

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
Last edited:

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
کوڈ:
@-moz-document regexp("https://islamqa.info/ur/?([/?a-zA-Z0-9]+$)") {
html[lang=urd],
p,
#wrap {
    font-family:"Jameel Khushkhat-L", "Mehr Nastaliq Web", "Alvi Nastaleeq",
      "Jameel Noori Nastaleeq", "Urdu Typesetting", "Alvi Lahori Nastaleeq", Tahoma !important;
    font-size: 115%;
    text-align: right;
    display: block;
}
}

@-moz-document url("http://forum.mohaddis.com/") {
html[lang=urd],
p,
#wrap {
    font-family:"Jameel Khushkhat-L", "Mehr Nastaliq Web", "Alvi Nastaleeq",
      "Jameel Noori Nastaleeq", "Urdu Typesetting", "Alvi Lahori Nastaleeq", Tahoma !important;
    font-size: 115%;
    text-align: right;
    display: block;
}
}
مندرجہ بالا کوڈ کو سٹائلش میں ایڈ کرکے بھی مقصد حاصل ہوسکتا ہے
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
یہاں سے فائر فاکس کے لئے سٹائلش ایڈ کریں:
https://addons.mozilla.org/en-US/firefox/addon/stylish/
یہاں سے سٹائلش کے لئے نستعلیق پلگ ان انسٹال کریں:
https://userstyles.org/styles/93732/websites-in-urdu-nastaleeq

https://userstyles.org/styles/152940/islam-qa-urdu-nastaleeq
کوئی فرق نہیں پڑا ۔ گوگل کروم پر بھی اردو صحیح نہیں لکھی اور نظر آ رہی ۔مجھے لگتا ہے کہ مجھ سے کوئی غلط اُردو فونٹ انسٹال ہو گیا ہے ۔ ونڈوز 7 کے ڈیفالٹ فونٹ کتنے ہوتے ہیں؟میں نے اُردو کا ایک فونٹ پیک جس میں تقریباً سو فونٹ تھے۔ میں نے ان کو فونٹ میں پیسٹ کر دیا تھا ۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
ونڈوز 7 میں بائی ڈیفالٹ 125 کے قریب فونٹس ہوتے ہیں ۔
اب ایسا کریں کہ تمام اردو فونٹس جو آپ نے انسٹال کئے تھے انکو نکال دیں۔
سسٹم ری بوٹ کرکے دوبارہ چیک کریں ۔ پھر صرف وہ فونٹس انسٹال کریں جنکی ضرورت ہے ۔
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
ونڈوز 7 میں بائی ڈیفالٹ 125 کے قریب فونٹس ہوتے ہیں ۔
اب ایسا کریں کہ تمام اردو فونٹس جو آپ نے انسٹال کئے تھے انکو نکال دیں۔
سسٹم ری بوٹ کرکے دوبارہ چیک کریں ۔ پھر صرف وہ فونٹس انسٹال کریں جنکی ضرورت ہے ۔
جب میں فونٹ کو ڈیلیٹ کرتا ہوں تو یہ ایرر آتا ہے ۔ جمیل نوری نستعلیق ڈیلیٹ نہ ہونے کا بھی کہتا ہے۔
Untitled.jpg
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
سسٹم ریسٹور بھی کیا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
اس تصویر پر بھی غور کریں۔
z.jpg
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
مجھے یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ سٹائلش کے بعد بھی یہ مسئلہ ہورہا ہے ، سٹائلش تو سسٹم کے فونٹس کو سپرسیڈ کرتا ہے !!!
فونٹ ایسے نہیں ڈیلیٹ کریں ۔ ان انسٹال کریں
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
مجھے یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ سٹائلش کے بعد بھی یہ مسئلہ ہورہا ہے ، سٹائلش تو سسٹم کے فونٹس کو سپرسیڈ کرتا ہے !!!
فونٹ ایسے نہیں ڈیلیٹ کریں ۔ ان انسٹال کریں
آپ کی آسانی کےلیے میں نے فیس بک کی پوسٹ کا متن کاپی کر کے ایم ایس ورڈ میں پیسٹ کیا تو اس میں اُردو کا متن ٹوٹا ہوا نظر آرہا تھا مگر جب میں نے ٹوٹے ہوئے الفاظ کے ایک ایک لفظ کو جانچا تو معلوم ہوا کہ پورا متن ایک نہیں بلکہ دو فونٹ Arial اور Tahoma پر مشتمل تھا اور سپیس میں Arial (Body CS) والا فونٹ تھا ۔
1.jpg
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یعنی کہ فونٹ کی کھچڑی پک گئی ہے
 
Top