• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اُردو کے الفاظ ٹوٹے ہوئے لکھے جا رہے ہیں !

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یعنی کہ فونٹ کی کھچڑی پک گئی ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ !
اور کھچڑی مجھے پسند نہیں ، اسی لیے اتنی تگ و دو کر رہا ہوں!
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
میرے پاس کروم میں مندرجہ ذیل سیٹنگ ہے اور یہ ڈیفالٹ ہے ، آپ اپنی چیک کریں


 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
میں نے سارے فونٹ ریجیسٹری میں جا کر ڈیلیٹ کر دیئے اور ونڈوز 7 کے اوریجنل فونٹ پیک کو انسٹال کر لیا جس سے ٹوٹی ہوئی اُردو کا مسئلہ حل ہو گیا۔ آپ سب کی معاونت کا بہت بہت شکریہ !
 
Top