• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اُردو کے الفاظ ٹوٹے ہوئے لکھے جا رہے ہیں !

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
السلام علیکم !
پچھلے دو دن سے میں جب بھی گوگل کے سرچ انجن میں اُردو لکھتا ہوں تو الفاظ صحیح طرح نہیں لکھے جا تے مثلاً میں اگر لفظ ” موسوعہ“ لکھتا ہوں تو یہ لفظ ” موسوع ہ “ لکھا جا رہا ہے ۔ میں نے اُردو کی بورڈ بھی دوبارہ انسٹا ل کیا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ ایم ایس ورڈ میں اُردو صحیح لکھی جا رہی ہے ۔ لیکن گوگل سرچ انجن اور اسکے پیج پر اُردو ” ٹوٹی ہوئی “ لکھی اور دیکھائی دے رہی ہے ۔اس بگاڑ کا کوئی حل ہے ؟
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
1.jpg

گوگل سرچ انجن کی تصویر ملاحظہ فرمائیں!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
غالباً آپ کے براؤزر میں Textcodierung تبدیل ہو گئی ہے، اس میں Unicode کا آپشن اختیار کریں!
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
براؤزر کا ڈیفالٹ فونٹ تبدیل کریں ، ایریل یا ٹائمر نیو رومن کریں ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
انسان ٹوٹ جاتے ہیں الفاظ ٹوٹ رہے ہیں تو کیا بڑی بات ہے...... ابتسامہ
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
غالباً آپ کے براؤزر میں Textcodierung تبدیل ہو گئی ہے، اس میں Unicode کا آپشن اختیار کریں!
براؤزر کا ڈیفالٹ فونٹ تبدیل کریں ، ایریل یا ٹائمر نیو رومن کریں ۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کوئی فرق نہیں پڑا ۔ ویسے میں نے بہت سارے اُردو کے فونٹ ” فونٹ فولڈر“ میں پیسٹ کیے تھے ۔ شائد اس کی وجہ سے یہ سب کچھ ہو رہا ہے ۔ کوئی اور حل ہے اسکا ؟
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
براؤزر کون سا ہے ؟ اگر کروم ہے تو یہ کریں:
https://chrome.google.com/webstore/detail/nastaleeq/oddbjmjgpaofommagnbfednbdifaakfb?hl=en
اگر فائر فاکس ہے تو سٹائلش انسٹال کرکے نستعلیق تھیم (تلاش کرنے پر مل جائے گی ) انسٹال کریں ، مگر عربی بھی پھر نستعلیق میں نظر آئے گی مگر ٹوٹے ہوئے الفاظ صحیح نظر آئیں گے ۔ ان شاء اللہ
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
ایک حل یہ بھی ہے:
As a test you can try to disable the website fonts and try some different default fonts like Arial or Verdana.
  • Tools > Options > Content : Fonts & Colors > Advanced > [ ] "Allow pages to choose their own fonts, instead of my selections above"
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
براؤزر کون سا ہے ؟ اگر کروم ہے تو یہ کریں:
https://chrome.google.com/webstore/detail/nastaleeq/oddbjmjgpaofommagnbfednbdifaakfb?hl=en
اگر فائر فاکس ہے تو سٹائلش انسٹال کرکے نستعلیق تھیم (تلاش کرنے پر مل جائے گی ) انسٹال کریں ، مگر عربی بھی پھر نستعلیق میں نظر آئے گی مگر ٹوٹے ہوئے الفاظ صحیح نظر آئیں گے ۔ ان شاء اللہ
فیس بک پر بھی اُردو صحیح نہیں لکھی جا رہی ہے ۔ ویسے میں زیادہ تر فائر فوکس استعمال کرتا ہوں۔ اس کا مطلب ہے کہ میرے سسٹم میں کوئی تبدیلی ہوئی ہے جس کا مجھے علم نہیں۔ نستعلیق فائر فوکس میں انسٹال کرنے کا طریقہ بتا دیں۔
 
Top