• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اُستاد

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
اُستاد

  • مینارۂ نور ہے جو اندھیرے میں ہمیں راہ دکھلاتا ہے۔
  • ایک سیڑھی ہے جو ہمیں بلندی پر پہنچا دیتی ہے۔
  • ایک انمول تحفہ ہے جس کے بغیر انسان اَدھورا ہے۔
  • روحانی باپ ہے جس سے شخصیت کی تکمیل ہوتی ہے۔
  • خوشبو ہے جس کی مہک انسان تمام زندگی محسوس کرتا رہتا ہے۔
  • در اصل اُستاد:ایک روشن ستارہ ہے جو خود منزل تو نہیں لیکن منزل تک پہنچا دیتا ہے۔
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
بہت اچھی پوسٹ
جزاک اللہ خیرا
اللہ سب طالب علموں کو استادوں کی عزت کرنے کی تو فیق دے بے شک جو استاد کی عزت کرتا ہے وہ خود عزت پاتا ہے
 
Top