- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بالکل جناب یہ باتیں آپ کی درست ہیں، مگر معاملہ کچھ یوں ہے کہ اس شرک کا راستہ دکھلانے ولے بھی بریلوی حضرات ہیں، اور مزار کے آغاز پر صرف یہ لکھنے سے کام نہیں چلے گا، اس شرک کی بنیاد جو کہ مزار ہے اس کی بھی مذمت ضروری ہے!حضرت باقی مزرات کا مجھے علم نہیں ہاں ہمارے شہر میں جو مسعود فرید المعروف بابافرید گنج شکر کا مزار ہے اس کے آغاز میں ہی یہی بات لکھی ہوئی ہے کہ سجدہ تعظیمی حرام ہے۔اور اگلی بات اعلی حضرت نے فتوی رضویہ کی ج 9 میں واضاحت سے لکھا کہ مزار پر نہ ہی سجدہ کیا جائے اور نہ ہی اس کو چھوا جائے اور طواف بھی بالاتفاق حرام ہے