اس سلسلہ میں ہمارا موقف یہ ہے کہ ایک آدمی ایمان کے بعد بھی شرک کر سکتا ہے مگر پھر وہ مشرک ہوجائے گا یہ نہیں ہوسکتا کہ وہ مومن بھی ہو اور مشرک بھی۔یا تو وہ مومن ہو گا یا شرک کر کے مشرک۔باقی امت کے اندر شرک کے مسلہ میں ہم بھی یہی کہتے ہیں اکثر امت مشرک نہیں ہو گی ہاں کچھ قبائل قرب قیامت کے نزدیک مشرک ہوں گے لیکن وہ بعد کا معاملہ ہے۔باقی آپ کے دلائل کا جواب تو ہماری اس تحریر سے کافی حد تک ہو گیا تفصیل کے ساتھ انشا اللہ آج شام تک آپ کی خد مت میں پیش کر دیا جائے گا